السلام و علیکم
ایک بار پھر سے حاضر ہوں لیکن اس بات مجھے وی بی ڈاٹ نیٹ پر کام کرنے والے اس دوست کی مدد درکار ہے جس نے کرسٹل رپورٹس پر بھی کام کیا ہوا ہو
میں نے جو اپلیکشن بنائی ہے اس میں انہیں رپورٹس کا استعمال کیا ہے ایکس ایم ایل فائلز بنتی ہیں اور ڈیٹا سیٹ کے ذریعہ کونکٹ ہوتی ہیں رپورٹس میرے...
جی ذیشان میں اس پر کچھ نا کچھ کام کروں گا۔۔ دراصل میں پی ایچ پی مین کام کرتا ہوں اور کئی زمانوں پہلے کافی دھکے کھا کر تھوڑا سا کام سیکھا تھا وی بی سکس میں لیکن پھر مجھے بھگا دیا گیا۔ ریسورسز کی کمی اور کچھ اپنی نالائق طبیعیت اور مزاج۔۔
میں نے جو اپلیکشن بنائی ہے اس کا سورس میں عام نہیں کرنا...
ذیشان آپ کا بھی شکریہ
لیکن میرا تو خیال ہے کہ جے ایس والا کیبورڈ کا باکس وی بی ڈاٹ نیٹ میں ڈسکٹاپ اپلیکشن کے لیے نہیں ہو گا۔۔
میرا مسئلہ ابھی تو کسی حد تو حل ہوتا نظر آرہا ہے لیکن میں پھر سے آپ ایکسپڑس کو تکلیف دیتا رہوں گا ۔۔۔
خوش رہیں اللہ آپ کو اس محفل کو سلامت رکھے آمین
کچھ دھاگوں میں مجھے میرے سوال کا جواب کسی حد تک ملا ضرور ہے لیکن ابھی تک تمام معلومات بکھری ہوئی ہیں۔
دراصل میں عروض میں استعمال ہونے والے ٹیکسٹ باکس جیسا چاہتا ہوں جو فونٹ بھی نستعلیق استعمال کرے
اس کے علاوہ رہنمائی درکار ہے کہ میں رپورٹس میں اردو کس طرح استعمال کر سکتا ہوں
السلام و علیکم
امید ہے سب خیر اور آفیت سے ہوں گے
محفل میں موجود ان لوگوں سے راہنمائی کا خواہش مند ہوں جو ڈاٹ نیٹ کے پروگرامرز ہیں جن میں سر فہرست نبیل بھائی شامل ہیں اس کے علاوہ عروض کی تخلیق ایک بہت بڑا قدم ہے شاہ صاحب جنہوں نے عروض میں بہت بڑا کرداد ادا کیا سے بھی درخواست ہے کہ میری مدد...