نتائج تلاش

  1. سرور احمد

    کیا قربانی کرنا ظلم ہے؟؟!

    کیا قربانی کرنا ظلم ہے؟ قربانی:قُرْبَانْ سے ہے،صراح میں لکھا ہے"قُربان بالضم وھو ما یتقرب بہ الی اللہ تعالی..... یقال:قربت للہ قربانا. یعنی قربان اس چیز کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ بندہ اللہ تعالی کا قرب حاصل کرتا ہے... چنانچہ کہا جاتا ہے:"قربت اللہ قربانا.. چونکہ قربانی سے اللہ تعالی کا قرب حاصل...
  2. سرور احمد

    عید کی حقیقی خوشی

    *عید کی حقیقی خوشی* یوم العید:مصطفی لطفی المنفلوطی *ترجمہ:ابن ابی طلحہ* عید کی چاند رات میں ایک عورت کھلونوں کی دکان کے سامنے کھڑی تھی...دکان پہ کافی بھیڑ تھی...سب اپنے بچوں کو عید میں اچھا کھلونا پیش کرنا چاہتے تھے...یہ عورت بھی اپنے بچے کی ضد پر گھر سے کھلونا لینے نکل کھڑی ہوئی تھی... اس کی...
  3. سرور احمد

    نعت برائے اصلاح

    بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے!
  4. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    وعلیکم السلام!خرم یاسین بھائی!آپ کا جواب تحقیقی وعلمی ہے.. بہت فائدہ ہوا... آرٹیکل تو بہت شاندار ہے پڑھ کر دل مسرت سے جھوم اٹھا... بہت سے اشکالات دور ہوئے.۔۔اللہ آپ کے علم و عمل میں ہرآن ہر لمحے ترقی دیتا رہے.
  5. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    آپ کے ارشادات کی روشنی میں ازسِر نو محنت کرنی پڑے گی! پھر حاضر ہوؤں گا ان شاء اللہ...کچھ دنوں بعد قوافی کے ساتھ. ویسے ایک بات نہیں سمجھ میں آئی کہ"ان کے نگر میں"اور"شہر مدینہ"میں فرق کیا ہے؟؟!! ان کے نگر میں (/0///0/0) شہر مدینہ(/0///0/0) رہنمائی فرمادیں تو مہربانی ہوگی...کیونکہ قواعد شعر سے...
  6. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    غزل نہیں نعت کی بات کررہا تھا میرے مشفق ومحترم!....پیش خدمت ہے. بادیدہء پرنم،ہوں چلا ان کے نگر کو پہونچادے مرے مولا مجھے ان کے نگر کو اعمال مرے ایسے کچھ اچھے نہیں لیکن ہے فضلِ خدا کہ ہوں چلا ان کے نگر کو شاید کہ کرم کردے خدا ان کے ہی صدقے اس حوصلے سے میں ہوں چلا ان کے نگر کو ہے رختِ سفر...
  7. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    ان شاء اللہ آپ کے مشورے پر یہ جاہل ضرور عمل پیرا ہوگا.... باقی سب ٹھیک ہے نا؟؟ کہیں اور اصلاح کی ضرورت ؟ کچھ اشعار کا اضافہ ہوا ہے اس لیے دریافت کررہا ہوں... اگر زمین کے جھگڑے کے علاوہ کوئی اور خامی نہ ہو تو میں اسے مکمل سمجھ کر محفوظ کرلوں! اللہ آپ کو بہتر بدلے سے نوازے!
  8. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    بادیدہ پرنم،ہوں چلا شہرِ مدینہ پہونچادے مرے مولا مجھے شہرِ مدینہ اعمال مرے ایسے کچھ اچھے نہیں لیکن امّید کرم لے کے چلا شہرِ مدینہ ہے رختِ سفر عشق،تو ہے شوق سواری لرزیدہ قدم سے ہوں چلا شہرِ مدینہ رک جاؤ فرشتو!نہ ابھی چھیڑو مجھے تم چلنے دو ذرا تیز مجھے شہرِ مدینہ مدت کی تمنا مری ہوجائے...
  9. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    میں آپ کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت میری نعت کی اصلاح میں لگاکر قیمتی مشوروں سے نوازا.....جس جس جگہ کی آپ نے نشاندہی کی ہے...سوائے تلفظِ "شہر"وہاں خود بھی مجھے شک تھا.... لیکن آپ کی رہنمائی سے اب یقین ہوگیا ہے... ہمارے ایک مشفق دوست نے "شہر مدینہ"کو قافیہ بنانے کا مشورہ دیا تھا جو...
  10. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    زیارتِ مدینہ کے شوق میں "جاہل"کی ایک نعت جو ابھی زیر ترتیب ہے....ادھوری نعت پیش خدمت ہے.امید ہے شعراء کرام اصلاح فرماکر ہمت افزائی کریں گے. بادیدہ پرنم،ہوں چلا ان کے شہر کو پہونچادے مرے مولا مجھے ان کے شہر کو مدت کی تمنا مری ہوجائے گی پوری پہونچے گا مرا قافلہ جب ان کے شہر کو عاصی ہوں،گنہگار...
  11. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    جزاک اللہ بھائی...وشکرا ہزارا!
  12. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    جی!وہاں ایسا ہی لکھا تھا...اور بھی غلطیاں ہیں؛لیکن(تن ہمہ داغ داغ شد-پنبہ کجا کجا نہم)غنیمت ہے انہوں نے "غورتہ الکمال"لکھا ہے..."عورتہ الکمال"نہیں ورنہ سارے مسٹر کمال ڈنڈا لے کر دوڑ پڑتے!
  13. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    دنیا کی دوسری زبانوں کی طرح اردو بھی شاعری سے شروع ہوی - اگر ہماری تحقیقات سے یہ پتہ چل جائے کہ اردو کا سب سے پہلا شاعر کون تھاِ؟ تو ہم یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ اردو کی ابتدا کب ہوئی؟ آبِ حیات میں مولانا محمدحسن لکھتے ہیں“ ولی دکھنی اردو کی شاعری کے باواے آدم ہیں“۔ ولی دکھنی کا دور( 1644- 1707...
  14. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    http://alqlm.org/xen/threads/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%D9%90-%D8%A7%D9%8F%D8%B1%D8%AF%D9%88.539/ تلاش کرنے پر ایک سائٹ پہ اس سلسلے میں کچھ لکھا ہوا دیکھا .... اب وہ کہاں تک معتبر ہے... محفلین کے اوپر چھوڑ رہا ہوں...امید ہے اس کی جانچ پھٹک کی جائے گی!
  15. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    ہمارے جاننے والوں میں سے ایک نے اچانک یہ سوال پوچھ لیا کہ اردو میں سب سے پہلے شعر کہنے والا کون ہے...اور اس کا باعث کیا ہوا تھا....اس کے اردو شعر کو لوگوں نے پہلے پہل کس نظر سے دیکھا تھا....یہ ہیچمداں تو اس کا جواب دینے سے قاصر تھا.. اس لیے محفلین کے سامنے اس سوال کو پیش کررہا ہوں..
  16. سرور احمد

    غزل-کیوں کر کروں شکایتِ آزارِ نقشِ پا

    غالب کے ہیں انداز،تو اقبالی تخیُّل تم شعر کہو ہو ،کہ کرامات کرو ہو!
  17. سرور احمد

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کیوں نہ ان چھ سالوں میں پیدا ہونے والے نئے ستاروں کے بارے میں کچھ لکھ دیں ۔۔۔۔سعود بھائی!
  18. سرور احمد

    میری جان...... ہندوستان!

    سارے جہاں سے اچھا،ہندوستاں ہمارا ڈاکے پڑے ہیں اس پہ،کتنے؟پڑھو "سہارا" کرتے ہیں قید ہم کو،القاعدہ کا کہہ کے حد میں رہو کمینو،حق چھینو نہ ہمارا مذہب ہے کیا سکھاتا،مطلب نہیں ہے اس سے تم تو وہی کروگے،دل جو کہے تمہارا اپنے عمل کے پھل ہیں،ہونا تھا ایک دن یہ جوچائے بیچتا تھا،ہے بادشاہ ہمارا...
  19. سرور احمد

    حلال ہے مگر اتنا حلال تھوڑی ہے!

    ایک اور لیجیے....سارے جہاں سے اچھا پہ.... جن کو پسند نہ آئے ان سے معذرت کے ساتھ سارے جہاں سے اچھا،ہندوستاں ہمارا ڈاکے پڑے ہیں اس پہ،کتنے؟پڑھو "سہارا" کرتے ہیں قید ہم کو،القاعدہ کا کہہ کے حد میں رہو کمینو،حق چھینو نہ ہمارا مذہب ہے کیا سکھاتا،مطلب نہیں ہے اس سے تم تو وہی کروگے،دل جو کہے تمہارا...
Top