السلام علیکم محترم دوستوں مجھے اردو لسانیات کے متعلق کچھ رہنمائی چاہیے۔
صرفیات کیا ہے؟
معنیات کیا ہے؟
تاریخی لسانیات
عمومی لسانیات کی اہم شاخیں کون سی ہیں؟
تشکیل الفاط(مفرد سبق لاحقی ،امتزاجی ترکیبی تہنید)
آپ سب سےدرخواست ہے کہ ان سب موضوع پر بہت اشد رہنمائی کی ضرورت ہے۔میں ایک ماہ سے اردو بازار...