نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    یہ ایک تجرباتی فونٹ تھا جس پر کام اس لیے کیا گیا کیونکہ اس دور میں کریکٹر بیسڈ فونٹس سے اچھی پرفارمنس کے حصول میں مشکلات تھیں۔ اب اس کی ضرورت نہیں رہی۔ اشکال نفیس نستعلیق سے حاصل کی گئی تھیں تو اس میں کچھ بہت نیا بھی نہیں تھا۔ اب آپ کے پاس مہر نستعلیق جیسے بہترین فونٹس موجود ہیں، ان کا استعمال کریں۔
  2. محمد سعد

    جاسمن وعلیکم السلام۔ معذرت، آپ کے تبصرے کی اطلاع نہیں آئی تھی۔ آج کل اپنے بیسٹ فرینڈ کی دعا سے...

    جاسمن وعلیکم السلام۔ معذرت، آپ کے تبصرے کی اطلاع نہیں آئی تھی۔ آج کل اپنے بیسٹ فرینڈ کی دعا سے جرمنی میں ہوں۔ :D
  3. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیا اس سیریز سے ویلا ٹائم اچھا گزر جائے گا؟
  4. محمد سعد

    Hallo!

    Hallo!
  5. محمد سعد

    حالو۔۔۔

    حالو۔۔۔
  6. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    رزلٹ میں کیا مسئلہ آ رہا ہے؟ یعنی آپ کے خیال میں کس طرح آنے چاہئیں جو کہ ویسے نہیں آ رہے؟
  7. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ یہ چیزیں تو اس پر منحصر ہوتی ہیں کہ جس شے کو آپ نے دیکھنا ہے، وہ مشاہدے کے وقت آسمان کے کس حصے میں ہے۔ یہ کوئی فکس چیز تو نہیں ہوتی کہ آپ شکرپڑیاں میں ہیں تو دوربین کو فلاں رخ کر کے سب کچھ دیکھ لیں۔ دوربینیں ایسے تو کام نہیں کرتیں۔ :confused:
  8. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    بڑے شہروں میں اسلام آباد کا آسمان فلکی مشاہدے کے لیے کہیں بہتر ہے۔ گرد و غبار بھی کم ہے اور رات کا آسمان نسبتاً زیادہ تاریک بھی ہے۔ بادل اتنے بھی نہیں ہوتے کہ کچھ قابل ذکر مشاہدہ نہ کیا جا سکے۔
  9. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    جیسا کہ آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں، کم از کم ہماری دوربینیں ڈبوں میں بند نہیں ہوا کرتیں۔ سرکاری دوربینیں جو ابھی پہنچنی ہیں، ان سے بھی اچھی امید ہی ہے۔ :D
  10. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    ایک 8 انچ اور ایک 16 انچ قطر کی دوربین منگوائی گئی ہے۔ تفصیل دوبارہ پوچھنی پڑے گی کہ کون سی، چونکہ ابھی یاد نہیں۔ مقصد تو کچھ ایسا ہی ہے۔ یعنی عوامی استعمال سے ابتداء کرنا چاہتے ہیں۔ گوادر، پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں بھی ایسے مزید پراجیکٹس کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
  11. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    تقریب کے منتظمین کی جانب سے پاک آسٹرونومرز اسلام آباد کی ٹیم، بالخصوص ہمارے ایکسپرٹ ڈاکٹر فرخ شہزاد کو بلایا گیا تھا کہ اپنی دوربین کی مدد سے حاضرین کو رصدگاہ کے معاملات کا کچھ بنیادی تکنیکی تعارف فراہم کریں۔
  12. محمد سعد

    اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    فی الحال بیوروکریٹک رکاوٹوں اور "سیکیورٹی خدشات" کو کسی طرح نمٹا کر یہ کام بھی شروع کر دیا گیا ہے تو اسے غنیمت سمجھیں۔ بعد میں جب حالات بہتر ہوئے تو شہر سے دور بھی بن جائے گی۔
  13. محمد سعد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تقریباً ویسا ہی ہوں جیسا آپ چھوڑ کر گئے تھے۔ :D
  14. محمد سعد

    مقناطیس بردار سیٹلائٹ سے خلائی کچرے کی صفائی

    یہ کہانی تو کچھ جانی پہچانی سی لگ رہی ہے۔
Top