احساس
تحریر: ایس ایم شاہ
_برفباری اپنے عروج پر تھی اور درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے 12درجہ گر چکا تھا۔ بزرگوں کی خبر خیریت دریافت کرنا اپنا اخلاقی فریضہ سمجھ کر ایک بزرگ کے ہاں گیا۔ وہ بہت ہی خوشحال ہوئے، سلام و دعا اور حال احوال دریافت کئے۔ پھر حالات حاضرہ پر گفتگو شروع ہوئی۔ موصوف گزشتہ زمانے کے...