منزل کہاں ہے ؟
جون کا مہینہ تھا اور لگتا تھا کہ جیسے دوزخ منہ کھول کر سانس لے رہی ہو۔ صیدیقی صاحب اللہ اماں پڑھتے ہوئے دفتر کے دروازے سے نکل کر جلدی سے یخ بستہ گاڑی میں بیٹھ گئے-انہیں گرمیوں کا موسم سخت نا پسند تھا- ہمیشہ یہی ہوتا تھا کہ سال بھر کے بکھیڑے جون میں آکر جمع ہو جا تے تھے-کاروباری...