نتائج تلاش

  1. زبیر صدیقی

    فارسی شاعری یا چناں کن یا چنیں - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم محمد وارث صاحب۔ آپ سے ہمیشہ ہی کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ اللّہ آپ کو خوش رکھے۔ آپ کے دیے ہوئے ترجمہ کی مدد دے احقر نے منظوم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ یا مسلماں سے نہ فرما، جاں ہتھیلی پر رکھیں یا تو اِن فرسودہ تن میں جان تازہ پیدا کر یا تو یہ کر یا وہ کر یا برہمن سے...
  2. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    گماں ہو تم، کہ یقیں؟ یہ کھلے گا کیسے؟ کب؟ ہو آسماں یا زمیں؟ یہ کھُلے گا کیسے؟ کب؟
  3. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نئے زاویے یہاں اور نئے خیال کے لوگ گزر رہے ہیں وہاں سے جہاں ٹہرنا تھا سفر عجیب سا کرتے رہے کمال کے لوگ
  4. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    خوب خیال ہے، اگر آپ برا نہ مانیں ان کے انکار کی شدت یہ بتاتی ہے ہمیں یہی انکار بہت جلد بنے گا اقرار
  5. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یک رنگی ہوئی ہر چیز یہاں اب چلو زخم ہرے کرتے ہیں
  6. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ڑ کی ضرب لگا دی اب آپ نے بات ہی مُکا دی اب
  7. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فائدہ کیا ہے شعر کہنے میں بات جب کچھ نہیں ہو کہنے کو
  8. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اصحاب کوشش کر کے کچھ مختلف حروف پہ شعر ختم کریں۔ ورنہ ن اور یے تو مار ڈالیں گے
  9. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ کا حسنِ نظر ہے۔ یوں رہا ضعف سر تا پا ہم کو جانے کس طور سہہ گئے غم کو
  10. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ کا حسنِ نظر ہے۔
  11. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یا مان لے ، ہے تیرے بدن میں مری مہک نگاہ کو مری کوئی ہنر نہیں آتا سبھی جو دیکھ لیں وہ بھی نظر نہیں آتا
  12. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں نہیں نہیں نہیں کبھی نہیں کبھی نہیں ازراہِ مذاق ہے۔
  13. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مجھے شاعر سمجھ بیٹھے یہاں سب غلط محفل میں بلوایا گیا ہوں
  14. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    باری میری یہاں آتی ہی نہیں ہے یہاں حال تری محفل سا
  15. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    خوش نوائی کی شرط ہے؛ یعنی اہتمام ہے مری خموشی کا 😊
  16. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    آپ سب کے خلوص اور محبت کا شکریہ
  17. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    کچھ پڑھ ہی نہ پائے ہم اب تک آپ لکھنے کا کام دیتے ہیں
  18. زبیر صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اشرف علی ، فاخر ، صابرہ امین ، مقبول ، امین شارق ، خورشید ، زبیر صدیقی ، آئی کے عمران دوستوں میں شمار کس نے کیا؟ اس قدر اعتبار کس نے کیا؟ جادۂ گمشدہ تھے ہم لیکن یہ ہمیں اختیار کس نے کیا؟
  19. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    یعنی - خط تو لکھیں گر چہ مطلب کچھ نہ ہو 😊
  20. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    ہم تو حاضر ہوتے رہتے ہیں۔ بس آمد کم ہوتی ہے تو اصلاح بھی کم لیتے ہیں۔
Top