میرے ملک عزیز پاکستان میں بھی کوہ ھمالیہ اور قراقرم کی وادی سے پوری پاکستان کی ضرورت پوری کرنے کی بجلی مہیا ھوسکتی ھے لیکن کوئی اس کی طرف توجہ نہیں ھوئی
السلام علیکم
محترم انتظامیه کی خدمت میں خسته نباشید عرض کرتا ھوں
انٹر نیٹ کی سهولت میسر نه هونے کی وجه سے آپ کے ساتھ نه ره پایا ۔۔۔۔معذرت خواه ھوں
کلام پیش فرمانے والے تمام شعراء کی خدمت میں اجتماعی طور پر ھزاروں داد اور سب کے لئے ڈھیروں دعائیں
جو حضرات باھر تشریف فرما ھیں ان سے گزارش ھے که اندر تشریف لائیں تاکه محفل مسلسل جاری رهے۔
باھر بارش ھورهی ھے سب اندر تشریف لائیں شکریه:jokingly::jokingly: