نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ پارلیمنٹ کے بس کا معاملہ نہیں، اس کے لیے ماہ رمضان کا انتظار کرنا پڑے گا! 😂
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اور میری تشخیص یہ ہے کہ آپ فلسفی بننے کی جتنی مرضی ایکٹنگ کر لیں، آپ پھر بھی چغد درجۂ اسفل ہی رہیں گے... بے شرمی، جہالت، رذالت اور فتنہ پروری کا مرکب ہیں آپ، اور یونہی سڑتے سڑتے عمر گزار دیں گے...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ظفری صاحب کی تشخیص 16 آنے درست معلوم ہوتی ہے...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    میں عموما اس لفظ کے استعمال کے جواز کا حامی ہوں... نسب کے اظہار کے لیے کوئی بھی لفظ اختیار کرنے میں کوئی حرج یا مضائقہ نہیں... ہند وپاک میں آلِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر اپنی شناخت کہ لیے یہ لقب اختیار کیا تو کوئی بری بات نہیں. مگر پھر کچھ "اٹھانے والے" نظر آ جاتے ہیں :) لڑی نہ ہوئی، لڑی...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آج اتنے دن بعد اس لڑی کو دیکھ کر دل بیک وقت شاد و حزیں ہوا...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ایک ریاضی نیوٹن نے ایجاد کی تھی... کیلکیولس... ایک فارس نے ایجاد کی ہے... زہرکیولس.... اہل فارس میں جو بڑے بڑے ریاضی دان گزرے ہیں خوارزمی وغیرہ... اچھا ہوا کہ مر گئے... ورنہ یہ نئی ریاضی دیکھتے تو جیتے جی مر جاتے :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    مجھے تو یہ کچھ اس قسم کا رنگ لگ رہا ہے جو چھوٹے بچے پنسل کلر بکس میں موجود تمام پنسلوں کو ملا کر تخلیق کرتے ہیں... :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    منتظمین محفل سے دست بستہ گزارش ہے کہ درجہ بندی کی فہرست میںfacepalm کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ بسا اوقات مضحکہ خیز والی درجہ بندی بھی کم پڑ جاتی ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہاں امپرس سے مراد ملکہ وکٹوریہ ہیں یا صدر کراچی کی امپرس مارکیٹ😜

    یہاں امپرس سے مراد ملکہ وکٹوریہ ہیں یا صدر کراچی کی امپرس مارکیٹ😜
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یاد دہانی کے لیے عرض ہے کہ آپ حضرات کا مقابلہ ایک ایسی شخصیت سے ہے جو اسی محفل پر آئنسٹائن کے نظریہ اضافت اور فیلڈ ایکویشنز کا "دجل و فریب" فاش فرما چکے ہیں... آگے آپ کی مرضی :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    باقی جس کی پریکٹس چل نکلے، اس کے پاکستان میں بھی کم وارے نیارے نہیں. میری والد ہ کے جو کنسلٹنگ...

    باقی جس کی پریکٹس چل نکلے، اس کے پاکستان میں بھی کم وارے نیارے نہیں. میری والد ہ کے جو کنسلٹنگ فزیشن ہیں وہ ایک وزٹ کی ساڑھے پانچ ہزار فیس لیتے ہیں!
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اوور سپلائی اصل مسئلہ ہے... باقی سب ثانوی ہے. میں نے تو سوچا ہوا ہے کہ بچوں کو میڈیکل یا...

    اوور سپلائی اصل مسئلہ ہے... باقی سب ثانوی ہے. میں نے تو سوچا ہوا ہے کہ بچوں کو میڈیکل یا انجینئرنگ نہیں کروانی...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ڈاک علی کے نام سے ایک یوٹیوبر ہے، ایک بار اس نے برطانیہ میں موجود ایک پاکستانی نژاد ریزیڈنٹ کا...

    ڈاک علی کے نام سے ایک یوٹیوبر ہے، ایک بار اس نے برطانیہ میں موجود ایک پاکستانی نژاد ریزیڈنٹ کا انٹرویو کیا تھا جس کے مطابق یوکے میں ریزیڈنٹ کی اوسط تنخواہ کوئی 4500 ڈالر کے مساوی ہے، جو کوئی بہت زیادہ تو نہیں برطانیہ کے خرچوں کے حساب سے.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مغفرت کاملہ فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔ ابھی وارث بھائی کا غم ہلکا نہ ہوا تھا کہ یہ اندوہناک خبر ملی ۔۔۔ یوں اچانک کیسے؟
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    مینوں تے لگدا اے تسی وی اردو سامراج دے ایجنٹ او :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کچن مشینری

    میری رائے میں انسٹنٹ پاٹ اب تک کا بہترین کچن گیجٹ ہے! پلینٹری مکسر اور روٹی میکر بھی نہایت کار آمد ہیں، تاہم روٹی میکر کے لیے آٹے کی کنسسٹنسی بہت اہم ہوتی ہے، اسی لیے اکثر لوگ اسے ٹھیک سے استعمال نہیں کر پاتے. اگر آپ کے یہاں دال چاول بکثرت بنتے ہوں تو رائس ککر بھی کام کی چیز ہے.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوں سمجھ لیں کہ گھاس بس ابھی ابھی بوئی گئی ہے ۔۔۔ :)

    یوں سمجھ لیں کہ گھاس بس ابھی ابھی بوئی گئی ہے ۔۔۔ :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ارے نہیں بھائی، ایسے نہ کہیں پلیز
Top