نتائج تلاش

  1. ہ

    زلزلہ ۔ ۔ ۔

    یہ میری پہلی شاعری کی کوشش ہے ۔ زلزلہ میرے دل میں اِک زلزلہ سا آیا تو کل پھر میرے خوابوں میں آیا تیرے جانے کے بعد تعمیر کردہ دیوار گر کر ٹوٹ گئی زخم آیا، چوٹ لگی، درد ہوئی، پر ہمت نہی گئی بیشک آئیں یہ زلزلے لاکھ، ہر بار دیوار کی تعمیرِ نوں کروں گا چاہے تعمیر کرتے تھک جاؤں میں، تجھے واپس...
  2. ہ

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    آپ کی بات میں وزن ہے ۔ گھر میں اردو بولی جاتی ہے لیکن والدین آپس میں پنجابی میں بات کرتے ہیں ۔ جب امی نے غصے میں ڈانٹنا ہوتا ہے تو ہمیشہ پنجابی میں ڈانٹی ہیں البتہ ابو نے کم ڈانٹا اور جب ڈانٹا تو اردو ہی میں ڈانٹا ۔
  3. ہ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لڑکا ہار ماننے والا نہیں
  4. ہ

    سوچوں میں گم

    سوچوں میں گم
  5. ہ

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    بھائی جان! آپ کی اردو تو بالکل بھی سمجھ میں نہیں آئی ۔ اردو لغت ڈھونڈنے پر مجبور کر دیا ۔
  6. ہ

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    ساتھیوں کے دلی استقبال پر ممنون ہوں ۔ یورپ سے جس ملک سے تعلق ہے وہ بتانا ضروری نہیں سمجھتا ۔ بس یہ کہ جن ممالک میں پاکستانی اکثر پائے جاتے ہیں مثلاً انگلینڈ، جرمنی، فرانس، اٹلی، ناروے، یونان وغیرہ اُن سے نہیں ہے۔ اِدھر بہت کم پاکستانی ہیں اور جو ہیں ان سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ میری ہم...
  7. ہ

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    ہاں جی آپ نے ٹھیک کہا اردو اور پاکستان ایک ہی چیز نہیں ۔ اور اگر چاہوں تو وکی پیڈیا کے ذریعے اردو زبان کے بارے میں کافی معلومات حاصل کر سکتا ہوں ۔ لیکن میرے نزدیک اردو کی حیثیت ایک چابی کی سی ہے جس کہ ذریعے میں ایک ایسےصندوق کو کھولنے کی صلاحیت رکھتا ہوں جس سے مجھے آن گنت خزانے مل سکتے ہیں ۔...
  8. ہ

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    گھر میں والدین کے ساتھ اردو ہی بولی جاتی ہے اور بچپن میں اُن ہی کی کوششوں کے نتیجے سے پڑھنا سیکھلی اور ویسے بھی قرآن پاک پڑھنے کے لیے بھی عربی حروف سیکھے جس کے ذریعے اردو پڑھنے میں زیادہ مشکلات پیش نہ آئیں ۔ بس شروع شروع میں اردو تحریروں میں زیر اور زبر کے نہ ہونے پر غصہ آتا تھا ۔ پھر بچپن...
  9. ہ

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    بلکل تمام رشتہ دار جن کی فہرست آپ نے لکھی ہے پاکستان میں ہی مقیم ہے۔ لیکن ان رشتہ داروں سے میرا رشتہ بلکل نہ ہونے کے برابر ہے ۔ بس اُن کے نام آتے ہیں اور تصویروں سے شکل و صورت کی پہچان ہے ۔
  10. ہ

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    میں کون؟ یہ تو مجھے ہود بھی نہیں پتہ... یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک میں رہتا ہوں، ادھر ہی پیدائش ہوئی، ادھر ہی سکول گیا، ادھر ہی کی بولی بولتا ہوں، ادھر ہی کا ماحول جانتا ہوں، ادھر ہی کی گلیوں اور سڑکوں سے واقف ہوں ۔ مگر پھر بھی دور سے نظر آتا ہے کہ میرا تعلق یورپ سے نہیں ۔ اور لحظہ ہر...
  11. ہ

    مجھے اس قسم کی شاعری کی تلاش ہے

    ویسے کبھی کبھی بندے کا دل کرتا ہے ہود سے شاعری ارسال کرنے کہ یعنی پیچ پر آکر باقاعدہ بیٹنگ کرنے کا مگر پھر ڈر لگتا ہے کہ پہلی ہی گیند پر بندہ کہیں بولڈ نہ ہو جائے
  12. ہ

    مجھے اس قسم کی شاعری کی تلاش ہے

    شاعری ہم بس پڑھتے ہیں یعنی دور سے کھیل کا مظاہرہ ہوتا ہے ۔ اِس ہی کے ذریعے دل کے درد کا علاج ہوتا ہے۔ اردو شاعری سے ایک ایسا لطف ملتا ہے جو بیان کرنا مشکل ہے ۔ دراصل بندہ یورپ میں رہائش پذیر ہے اور ادھر ہی لڑکپن گزارا ۔ اردو والدین سے کچھ سیکھ لی ورنہ عام طور پر بندہ اردو نہیں بولتا نہ ہی...
  13. ہ

    مجھے اس قسم کی شاعری کی تلاش ہے

    مجھے ایک حاص قسم کی شاعری کی تلاش ہے ۔ آپ یہ جند مثالیں ملاحظہ کریں پہلی مثال دل میں اور دنیا میں اب نہیں ملیں گے ہم وقت کے ہمیشہ میں اب نہیں ملیں گے ہم اب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم ایک خواب تھا دیروز اک فُسون تھا امروز اور کسی بھی فردا میں اب نہیں...
Top