السلام و علیکم محفلین۔
و شمشاد بھائی، مزاج کیسے ہیں۔ سب خیریت ہے؟
بھارت کو جیتنا ہے اور پاک بھارت میچ ہونا ہے۔ شُنید یہی ہے۔
اس کے علاوہ کرکٹ ،کرکٹ نہیں لگے گی۔
السلام و علیکم!
بھائی مجھے ایک فائل درکار ہے۔ جس میں فونٹ چیک کیا جاتا ہے اس میں تمام الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ یک حرفی دو حرفی سہ حرفی۔
آپ نے بھی فونٹ پر کام کیا ہے تو یقیناََ آپ کے پاس موجود ہو گی۔ برائے مہربانی ارسال کر دیں۔ عین نوازش ہو گی۔

السلام علیکم!
شمشماد بھائی !میرا نام عمران ہے اور کاشان میرا بیٹا ہے اس طرح میں ہوا "ابوکاشان" ۔
غیر حاضری کی معذرت، مصروفیت بہت ہے۔ کبھی کبھی آ جاتا ہوں۔