You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
بن تیرے کیا ہےجینا،،،،،،،،،،،،،،،
-
ﻃﮩﺎﺭﺕ ﺷﺮﻁ ﺍﻭﻝ ﮬﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﮬﻮﺱ ﮐﯽ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﻟﯿﮑﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ....
-
سمجھ سکے نہ لوگ سیانے عشق کا رتبہ عشق ہی جانے
-
-
عوام پر جوبھی بگاڑ نازل ہوا وہ سیاست کے ایوانوں سے اتر کرغریبوں کی جھونپڑیوں تک جا پہنچا
-
مسافر میں بھی ہوں پر تیری ہم سفر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
میرےخیال میں ہمارےپیارےوطن کوجتنانقصان ہم پڑھےلکھوں نے پہنچایا ہے اتنا ان پڑھوں یا جن کو ہم حقارت سے اگنور کرتے ہیں انہوں نے نہیں پہنچایا ہے
-
میری لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی، رحمان تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔
-
باتیں دو چار۔۔۔آپ سےکرنی ہیں اور بس، کسی روز چائے میرے ساتھ پی جیئے جناب!
-
راحیل صاحب بات پسند آئے تو جواب دو ورنہ مسکرا کے اگنور کردو بس اتنی سزا کافی ہے
-
اکثر لوگ مزاق کا سہارا لے کر دل کی بات کہہ جاتے ہیں
-
خان بھائی ہم سے کب مل رہے ہو
-
-
-
بے وفائی کے بادل جتنا مرضی برسیں نوری میں نے نکاسی کے سارے انتظامات کر رکھے ہیں
-
پاکستانی عورت خاوند کا زنا تو برداشت کرلیتی ہے مگر نکاح نہیں
-
سیاست ہو یا محبت جیتا وہی ہے جو فریبی ہو
-
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو،،،،،،،،،،،جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے ہوں
-
جب تعلیم کا مقصد ہی نوکری کا حصول ھو تو قوم میں نوکر ہی پیدا ھوتے ہیں رہنما نہیں۔
-