شکریہ ہادیہ آپ نے بجا فرمایا۔ مگر میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی پڑھائی کیسی ہے۔ اور ڈگری کا میعار کیسا ہے۔ آپ کےجواب کا منتظر
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا،
بھائی کوشش یہی ہونی چاہئے کے کچھ نہ کچھ حاصل ہو جائے
بجائے اس کے کہ کچھ بھی حاصل نا ہو۔
:a1::a5:ہم سب کو نیکی کی ہدایت عطا فرمائیں۔:daydreaming: