مادری زبان اردو ہے، عربی اور ہندی زبانیں اردو زبان ہی کی طرح فرفر پڑھی بھی جاتی ہے اور سمجھ میں بھی فورا آجاتی ہے، فارسی زبان اور انگلش زبان ایک صفحہ پڑھتا ہوں تو پون صفحہ سمجھ میں آتا ہے پاؤ صفحہ سر کے اوپر سے گزر جاتا ہے، مراٹھی زبان ایک صفحہ پڑھتا ہوں تو پاؤ صفحہ سمجھ میں آتی ہے ،یہ کل چھ...