نتائج تلاش

  1. عمران عفی عنہ

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    السلام عليكم ۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ حضرات کو اردو کی ترویج کے لئے بہترين بدلہ عطاء فرمائے ۔۔ میں نے یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن لنک کرپٹ ہو چکا ہے۔۔ دوسرا لنک جس سے یہ آسانی کے ساتھ ڈاونلوڈ ہو جائے مرحمت فرمائیں۔
  2. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    Dropbox - MehrNastaliqWeb.ttf متلاشی بھائی میں اس فونٹ کی بات کر رہا ہوں مہر نستعلیق فونٹ دو تھے ایک میں اسپیس زیادہ تھا اور اس میںانگریزی فونٹ بھی شامل تھا اور دوسرا فونٹ مہر نستعلیق جس میں اسپیس کم تھا دکھنے میں بہت ہی شاندار اور جاذبیت رکھتا ہے لیکن اس میں انگریزی سپورٹ نہیں۔۔ میں اس دوسرے...
  3. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    کافی دن ہوگئے مہر نستعلیق کے متعلق کچھ خبر نہیں آئی۔۔ اگر تکمیل ہوگئ ہوتو ارسال کیجئےگا بندہ آپ کا ممنون و مشکور رہیگا
  4. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ ہے۔ غلطی سے یہ اپلوڈ ہوا۔ ریختہ یہ ٹیلیگرام پر چائنل ہے۔ Rekhtâ ریختہ रेखता
  5. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    میں نے اس کو فوٹو بکٹپر اپلوڈ کر کے وہاں سے شئرکیا ہے. ماشاءاللہ تابش صدیقی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ میں نے بہت کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ آپ نے کمپیوٹر کے ذریعہ یہ امیج اپلوڈ کی؟ میں موبائل سے کوشش کر رہا تھا۔ خیر۔ اور ایک صفحہ Dropbox - Link not found
  6. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    Dropbox - Link not found میں نے لنک ہی یہاں دی ہے کوئی اس امیج کو اپلوڈ کیجئے۔ مہربانی ہوگی۔
  7. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    معاف کیجئے احباب میری وجہ سے آپ کو کافی تکلیف ہوئی۔
  8. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    تصویر دیکھ جائے توفبھا۔۔۔۔۔ اب تو ڈراپ بوکس سے لنک یہاں کاپی کی اگر نہ ہو تو یہ بہت بھاری کام ہے۔۔۔
  9. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اب نظر آرہی ہیں یا کوئی اطلاع دے
  10. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    میں نے گوگل ڈراؤ میں اپلوڈ کر کے لنک یہاں کاپی کی۔۔۔ اب کیا کرنا ہو گا تصویر نظر آئے اسلئے؟
  11. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہ دیکھئے کیاہی اچھا فونٹ نظر آتا ہے یہ موبائل سے اسکرین شاٹ منسلک کی ہے :good1:
  12. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مراسلہ میں تصویر یا اسکرین شاٹ کس طرح منسلک کرتے ہیں کوئی رہنمائی فرمائیں۔
  13. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مہر نستعلیق میں انگریزی سپورٹ کے لئے ابھی کتنے دن لگیں گے ہمارے دوست روزانہ اس فونٹ کے بارے تقاضا کرتے ہیں۔۔۔ متلاشی بھائی آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آپ جلد سے جلد اس اس کو پایہء تکمیل کو پہنچائیے۔ یقیناً اردوکی ترویج میں دوسروں کے ساتھ آپ اور آپ کی ٹیم کا بہت بڑا حصہ ہے۔۔ اللہ تعالٰی آپ کی...
  14. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    Dropbox - MehrNastaliqWeb.ttf اس فونٹ میں انگریزی شامل ہوئی یا نہیں یہی فونٹ بہت بہتر دکھتا ہے دوسرے فونٹ میں حروف کے درمیان اسپیس قدرے زیادہ ہے۔ اس فونٹ کی جلد از جلد اصلاح کیجئے مطلب انگریزی سپورٹ شامل فرمائیں۔
  15. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جی جی میں بھی یہی کہنے والا تھا۔ لیکن مجھے پہلے والے فونٹ سے یہ فونٹ اچھا لگا اس میں حروف مل مل کر درمیان میں زیادہ اسپیس نہیں ہے۔ اسی فونٹ میں آپ انگریزی سپورٹ بھی شامل کر لیجئے
  16. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    میں نے ڈاؤنلوڈ کیا لیکن میرے موبائل ریڈمی نوٹ 3 میں کام نہیں کررہا۔ حالانکہ ttf فائل میرے موبائل میں کام کرتی ہے۔ یہ فائل اوپن ہی نہیں ہورہی۔ کچھ حل ہو تو مطلع فرمائیں
Top