نتائج تلاش

  1. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    یہ ٹیکسٹ کو ویب ویو کے ذریعے رینڈر کرنے کا طریقہ ہے، ہم ویب ویو کو استعمال نہیں کرنا چاہتے۔ یہ مستقبل میں آنے والے فیچرز کے لئے ٹھیک نہیں رہے گا۔
  2. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    جی محترم شاہد صاحب، جسٹیفائیڈ بہت ضروری چیز ہے۔ ایپ میں پیراگراف کے لئے تو جسٹیفائیڈ کام کرتا ہے، لیکن مکمل جسٹیفائیڈ، جسے فورس جسٹیفائیڈ کہتے ہیں۔ وہ نہیں ہوتا ابھی۔ لیکن ہوا یہ ہے اینڈرائیڈ کی بہت سارے فون اور ان کی مختلف سیٹنگز اور کمپنیاں ہونے کی وجہ سے چند موبائل فون پر مسائل آ رہے ہیں،...
  3. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    تابش بھائی، آپ کے یہ اوپر والے دونوں پوائنٹس بڑے کام کے ہیں، ان پر کام حتمی شکل تک پہنچ چکا ہے، ایک دو دن میں ریلیز ہو جائے گا۔
  4. عادل سومرو

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    محترم، اینڈرائیڈ کے لئے پہلے جاوا کا بنیادی علم، اوبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کے اصول، کلاسسز، اوبجیکٹ وغیرہ اور پھر جب جاوا پر کچھ حد تک عبور ہو جائے تو اینڈرائیڈ کی ابتدائی مشقیں کیجئے۔ اور یہ ذہن میں رکھئے کہ یہ سب کچھ بتدریج ہوتا ہے۔ راتوں کی نیندیں بھی خراب ہوتی ہیں۔ پریشان نہیں ہونا، مستقل اس...
  5. عادل سومرو

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    اگر آپ کے ڈیبٹ کارڈ (اے ٹی ایم کارڈ) پر آن لائن خریداری کی سہولت موجود ہے تو پھر ڈیبٹ کارڈ سے بھی خریدا جاسکتا ہے۔ اگر آن لائن سہولت موجود نہیں ہے تو اپنے بینک کی ہیلپ لائن پر کال کر کے ایکٹو کروا لیں۔
  6. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    آپ کی آرا کا بہت شکریہ۔ 1۔ ٹیمپلیٹ والی آپشن ہمارے وژن میں بھی ہے، انشا اللہ آجائے گا۔ 2۔ اس پر کام چل رہا ہے۔ 3۔ یہ بہت اچھا آپشن ہے، میں نے اس کو نوٹ کر لیا ہے۔ 4۔ یہ بھی مستقبل میں آنے والے ورژن میں ڈال دیا جائے گا۔ بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔
  7. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    ابھی شاید اتنی میچور نہیں ہے، لیکن ہم نے کوشش کی ہے کہ کچھ اچھی آپشن اس میں ڈالے جائیں۔
  8. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    کچھ عرصہ پہلے ہم نے آئی فون یوزرز کے لیے ایک اردو ایڈیٹر ایپ تیار کی تھی۔ تب اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے احباب کا تقاضا تھا کہ بالکل ایسی ایپ اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے بھی بنائی جائے۔ تب سے اس ایپ پر کام جاری تھا، جو اب کافی حد تک حتمی شکل کو پہنچ گیا ہے۔ یوں تو اردو اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے...
  9. عادل سومرو

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    چونکہ میک اور آئی فون کی ٹیکسٹ رینڈرنگ لائبریری (CoreText) ایک ہی ہے تو دونوں مہر نستعلیق میں نقطے صحیح لگانے سے قاصر ہیں۔ تصویر ساتھ منسلک کردی ہے۔
  10. عادل سومرو

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    بہت شکریہ اور احترامات۔
  11. عادل سومرو

    پروگرامنگ، خطاطی سے لگاؤ۔ شاعری، موسیقی اور فلم بینی سے شغف۔ پاکستان سے محبت۔

    پروگرامنگ، خطاطی سے لگاؤ۔ شاعری، موسیقی اور فلم بینی سے شغف۔ پاکستان سے محبت۔
  12. عادل سومرو

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    اب تک یہ بات سچ ثابت ہوتی رہی ہے، جون اپنے قاری کو اپنے رنگ میں رنگ لیتا ہے، اور پھر اپنی طرح خود پسند بنا لیتا ہے، جس کو پھرکوئی اور وارے میں نہیں آتا۔۔ فارہہ، کیا بہت ضروری ہے ہر کسی شعر ساز کو پڑھنا کیا مری شاعری میں کم ہے گداز کیا کسی دل گداز کو پڑھنا ۔۔۔ میرے غصے کے بعد بھی تم نے نہیں...
  13. عادل سومرو

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    تمام احباب کا بہت شکریہ۔
  14. عادل سومرو

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    جی تابش بھائی، تعارفی زمرہ ڈال دیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔
  15. عادل سومرو

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    ہم نے بے دھیانی میں فورم میں اپنا اندراج کر کے ایک دو پوسٹ کر ڈالی تو تابش صدیقی بھائی کے توجہ دلانے پر آداب محفل کا لحاظ رکھتے ہوئے کچھ اپنے بارے میں بتانے کیلئے یہ لڑی شروع کی ہے۔ اردو محفل اور اس کے اراکین کے خاموش خوشہ چیں تو ہم تھے ہی، لیکن کبھی اکاؤنٹ بنانے کی نیکی نہیں کر سکے تھے، آج...
  16. عادل سومرو

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    جی باسم بھائی، وہ بھی بن رہا ہے، یوں سمجھ لیں کہ اب ڈی بگنگ اور تزئین و آرائش ہو رہی ہے۔
  17. عادل سومرو

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    اس فانٹ کو استعمال کرنے کیلئے کس لائسنس کے تحت جاری کیا گیا؟
Top