نتائج تلاش

  1. فرہاد بلوچ

    تعارف اپنی تعریف!

    خوش آمدید
  2. فرہاد بلوچ

    تعارف سیکھنے اردو

    بھائی صاحب دراصل مجھے علم نہیں تھا ہم اپنا ریٹینگ واپس لیتے ہوئے معذرت کرتے ہے :smile-big::p
  3. فرہاد بلوچ

    تعارف سیکھنے اردو

    میں اردو کے حوالے سے کچھ بھی سیرچ کرتا تو میرے سامنے سب سے پہلے اردوویب آجاتا مگر سوچا اس پیج کو جوائن ہی کر لو
  4. فرہاد بلوچ

    تعارف سیکھنے اردو

    شکریہ آپ سب کا تہہ دل سے
  5. فرہاد بلوچ

    تعارف سیکھنے اردو

    السلام علیکم میرا نام فرہاد ہے اور میں بلوچستان میں ملازمت کرتا ہو بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہو اور مجھے اپنا اردو درست کرنا ہے اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا
Top