دراصل میں یہاں نئی ہوں اس لیے اسے بھی فیسبک کی طرح سمجھ لیا اور تعارف کی لڑی میں مرزا غالب کا کلام پوسٹ کردیا،
تعارف
مہر حاید میرا قلمی نام ہے، اور میں نے تعلیم مکمل کی ہوئی ہے، کتابیں پڑھنا بچپن سے پسند ہیں ، اور تھوڑی بہت شاعری اپنی ڈائری کی حد تک لکھی، صوفیت اور روحانیت اور فلسفا پسند ہیں۔