نتائج تلاش

  1. Zaeemah

    تعارف اسلاعلیکم! سب چھوڑیں! بَس خوش آمدید کہیں!

    مشکل تو نہیں مگر یہ کے اُرْدُو لغت میں کمزور ہوں کیوں کے میری زندگی میں ہر طرف انگریزی ہی ہے بچپن سے . نہیں . تلاش تو ویسی ہی ہے ابھی تک . سوال بھی کیا اُرْدُو ایڈیڑ کے سیکشن میں بھی مگر کسی نے جواب نہیں دیا ابھی تک . روبوٹس انٹرنیٹ کے جن ہی ہوتے ہیں جو اِس فورم میں موجود ہیں ! شکریہ اصلاح...
  2. Zaeemah

    تعارف اسلاعلیکم! سب چھوڑیں! بَس خوش آمدید کہیں!

    یہ نام میں نے اپنی والدہ کے کہنے پہ محض انٹرنیٹ پے رکھا ہوا ہے۔ ہمیشہ انگیر زی میں لکھا، اسلئے علم نہیں کہ کیسے درست طریقہ سے لکھوں۔ @باقی تمام جن و اِنس جس جس نے خوش آمدید کہا ، ان کا بہت بہت شکریہ! اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے۔ آمین!
  3. Zaeemah

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    اُردو ایڈیڑ کا ورڈ پریس پلگ ان کہاں سے ملے گا؟ ڈاؤنلوڈ والا سکشن میں نہیں ہے۔
  4. Zaeemah

    تعارف اسلاعلیکم! سب چھوڑیں! بَس خوش آمدید کہیں!

    اسلاعلیکم! پہلی بات یہ کہ میں نئی کارکُن ہوں اِس فورم کی۔ دُوسری بات یہ کہ میری اُردو اِتنی اچھی نہیں ہے۔ اِس لئے آپ لوگ غلطیاں نکال سکتے ہیں۔ آخر میں یہ کہ میں تھک گئ تھی "اُردو ایڈٹر" کا ورڈ پریس پلگن تلاش کر کر کے! اِس لئے یہاں تشریف لے آئ ہوں۔ شکریہ !
Top