نتائج تلاش

  1. رانا عاطف لطیف

    محفل کے جِن بھوت

    محترمہ عاطف لطیف صاحبہ یہ کون بھائی صاحبہ ہیں
  2. رانا عاطف لطیف

    محفل کے جِن بھوت

    شکریہ
  3. رانا عاطف لطیف

    محفل کے جِن بھوت

    یہ تو میں کمنٹ کا جواب لکھ رہا ہوں ۔ نئی لڑی کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار نہیں معلوم
  4. رانا عاطف لطیف

    محفل کے جِن بھوت

    دراصل مجھے محفل پر نیا مراسلہ لکھنا نہیں آتا اس لیے صرف پڑھ کر گزرا کرلیتے ہیں
  5. رانا عاطف لطیف

    محفل کے جِن بھوت

    ارے واہ ! 19 مراسلے میں تو سمجھا تھا دو تین ہی ہوں گے
  6. رانا عاطف لطیف

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    پہلا شعر علامہ صاحب کا نہیں بلکہ مست کلکتوی کا ہے
  7. رانا عاطف لطیف

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    کیا یہ حسن نثار وہی ہیں جو کالم نگار اور صحافی ہیں ؟
  8. رانا عاطف لطیف

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    ہمارے اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے استاد جناب مرغوب حسین طاہر صاحب کا کلام ہے
  9. رانا عاطف لطیف

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    جی جی ہاں یہ شعر بہادر شاہ ظفر کا نہیں بلکہ سیماب اکبر آبادی کا ہے اور اس پہلا مصرع کچھ یوں ہے۔۔ عمر دراز مانگ کر لائی تھی چار دن
  10. رانا عاطف لطیف

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    سر اگر آپ کی شاعری میں اپنے چھوٹے سے بلاگ پر شیئر کر لوں آپ کو اعتراض تو نہیں ؟
  11. رانا عاطف لطیف

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے اَنا کے ہوتے ہیں بات نیت کی ہے صرف ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں ، مت برا کہنے لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اسطرح سے شاید جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں اختر ملک کتاب : بساط میں ہو تو...
  12. رانا عاطف لطیف

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    یہ غزل فیض احمد فیض اور فیض لدھیانوی دونوں ہی کی نہیں ہے۔۔ اس کے شاعر اختر ملک ہیں ان کتاب , بساط میں ہو تو بھول جانا , میں صفحہ نمبر 133 پر موحود ہے۔
  13. رانا عاطف لطیف

    سب بِکتے ہیں۔۔۔!

    عمدہ سر ! یہ نیٹ پر حبیب جالب صاحب کے نام سے ملتا ہے
  14. رانا عاطف لطیف

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    میرا فیس بک پر ایک پیج ہے منتخب اشعار وہاں ندیم رومی صاحب نے توجہ دلائی تھی کہ یہ غزل محسن نقوی کی نہیں بلکہ ان کی کاوش ہے. ساتھ رومی صاحب کا کمنٹس پوسٹ کر رہا ہوں. جناب عالی! یہ مجھ ناچیز کی کاوش ہے، نقوی صاحب کا کلام نہیں ہے، مہربانی کریں دسمبر 2004 کے آداب عرض میں شائع ہو چکی ہے، کل پاکستان...
  15. رانا عاطف لطیف

    غزل - یہ بھی نہیں کہ دستِ دعا تک نہیں گیا - فیصل عجمی

    یہ آسمان کوئ فسانہ تو ہے نہیں ہم اس کو دیکھتے ہیں گرانا تو ہے نہیں مٹھی میں ایک زہر ہے دنیا کہیں جسے سب سے چھپائے پھرتے ہیں کھانا تو ہے نہیں دو چار لوگ ہیں جو مری آستیں میں ہیں میرے خلاف سارا زمانہ تو ہے نہیں پہنیں گے خاکدان کا زر بفت پیرہن یاروں نے اس کا دام چکانا تو ہے نہیں کہتا ہوں عشق سے...
Top