چھ چیزیں چھ چیزعں میں چھپی ھوی ھے
حضرت عمر رضی اللھ کا ارشاد ھے بیشک اللھ تعالی نے چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپادیا ھے (1) رضامندی کواطاعت میں (2) غصھ کو نافرمانی مین (3)اسم عظیم کو قران کریم میں (4) لیلتھ القدر کو ماھ رمضان میں (5) صلاتھ وسطی کو تمام نمازوں میں (6) روز قیامت کو تمام دنو میں ...