میکرومیڈیا فلیش
السلام علیکم شوبی بھائی۔۔امید ہے آپ بخیرعافیت ہوں گے۔۔میر انام مسرورالحسن ہے اور میرا تعلق چارسدہ(صوبہ سرحد) سے ہے۔۔مجھے فلیش بہت پسند ہے آپ سے ایک بار فون پر اس سلسلے میں بات کرچکا ہوں اور آپ سے درخواست کی تھی کہ آپ فلیش ایکشن سکرپٹ پر اردو میں ایک متحرک ٹیوٹوریل بنائیں تو مجھ...