نتائج تلاش

  1. و

    دل میں اب تک ہے کہیں تیرے آنے کا گماں

    آداب عروض کے بغیر شاعری کی کوشش تو کرتا رہا ہوں مگر عروض کو سمجھنا کافی مشکل تھا۔ بہر حال یہ پہلی کاوش ہے جس میں عروض کو استعمال کرنے کی کوشش ہے۔ تعریف و تنقید سر آنکھوں پہ۔ قریب تر بحر فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن - دل میں اب تک ہے کہیں، تیرے آنے کا گماں تجھ کو کھونے کی کسک تجھ کو پانے کا...
  2. و

    غزل آپکےپیش ِنظر کرتا ہوں

    آدھی اصلاح اور آدھی فلم کا صرف تجسس ہوتا ہے، فائدہ نہیں ہوتا :) ۔آپ لکھ دیجیے، بہتر ہوا تو بدل دوں گا۔ ورنہ خاموش ہو جاو نگا۔
  3. و

    غزل آپکےپیش ِنظر کرتا ہوں

    کافی عرصہ پہلے یہ غزل لکھی اور مختلف آراء کی بنیا دپہ درستگی کرتا رہا۔ اب آپ سب کی پیشِ نظر ہے۔ اصلاح یا تعریف و تنقید سر آنکھوں پر۔ ۔ جں مصرعوں کے سامنے ۔۔ کانشان ہے یہاں مجھے ذراسا شبہ ہے۔ غزل تنہائی در و دیوار پہ سہمی کھڑی ہے یہ محبت مجھے بےحد مہنگی پڑی ہے دیوارِ شکستہ ہے جسے دیکھتا...
  4. و

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام وحید ہے۔ میں اُن لوگوں میں سے جو عرصے سے اپنی شاعری لکھتے رہتے ہیں ، مگر ایک جھجک اور خوف سے کہیں شئیر نہیں کرتے۔ آپ لوگوں کو دیکھ کر کچھ حوصلہ ملا ہے اور امید ہے کہ آپ تعمیر ی اصلاح سے اس زیرِتعمیر شاعر کو مکمل کر دیں گے۔
Top