نتائج تلاش

  1. حسن حسین

    ایک صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے ...

    ایک صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے ...
  2. حسن حسین

    کوئی آدمی آپ کی کمر پر اس وقت تک سوار نہیں ہوسکتا جب تک یہ جھکی ہوئی نہ ہو ...

    کوئی آدمی آپ کی کمر پر اس وقت تک سوار نہیں ہوسکتا جب تک یہ جھکی ہوئی نہ ہو ...
  3. حسن حسین

    تمام خوبیوں کا مجموعہ علم سیکھنا اور عمل کرنا اور پھر دوسروں کو سکھانا ہے ...

    تمام خوبیوں کا مجموعہ علم سیکھنا اور عمل کرنا اور پھر دوسروں کو سکھانا ہے ...
  4. حسن حسین

    قابلِ محبت بہت کم لوگ ہیں ...

    قابلِ محبت بہت کم لوگ ہیں ...
  5. حسن حسین

    انسان کی قابلیت اس کی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے ...

    انسان کی قابلیت اس کی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے ...
  6. حسن حسین

    زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے ... تو وہ محبت ہی ہے .......

    زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے ... تو وہ محبت ہی ہے .......
  7. حسن حسین

    جو لوگ اللہ کی تلاش میں نکلتے ہیں وہ انسان تک ہی پہنچتے ہیں ... اللہ والے انسان ہی تو ہوتے ہیں...

    جو لوگ اللہ کی تلاش میں نکلتے ہیں وہ انسان تک ہی پہنچتے ہیں ... اللہ والے انسان ہی تو ہوتے ہیں ......
  8. حسن حسین

    اسلام انسانیت کے لیے تکریم، وقار اور حقوق کے تحفظ کا پیغام لے کر آیا ....

    اسلام انسانیت کے لیے تکریم، وقار اور حقوق کے تحفظ کا پیغام لے کر آیا ....
  9. حسن حسین

    ثقافتی، اقتصادی، معاشی، معاشرتی، تعلیمی، اخلاقی، تمدنی، مذہبی، غرضیکہ معاشرے کے ہر پہلو کے...

    ثقافتی، اقتصادی، معاشی، معاشرتی، تعلیمی، اخلاقی، تمدنی، مذہبی، غرضیکہ معاشرے کے ہر پہلو کے استحکام میں عورت مرکزی کردار کی حیثیت حاصل ہے ..
  10. حسن حسین

    سکول (تعلیم) آپ کو حقیقی دنیا کے لئے تیار کرتا ہے .....

    سکول (تعلیم) آپ کو حقیقی دنیا کے لئے تیار کرتا ہے .....
  11. حسن حسین

    اللہ رب العزت ہمیں اپنوں کی نادانیوں اور غیروں کی سازشوں سے محفوظ فرما ...

    اللہ رب العزت ہمیں اپنوں کی نادانیوں اور غیروں کی سازشوں سے محفوظ فرما ...
  12. حسن حسین

    معاشرے میں جس کے پاس ضرورت سے زائد ہے وہ " لوٹا " دے ....اسکو ....... جسکے پاس نہیں ...

    معاشرے میں جس کے پاس ضرورت سے زائد ہے وہ " لوٹا " دے ....اسکو ....... جسکے پاس نہیں ...
  13. حسن حسین

    تعلیم دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ...

    تعلیم دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ...
  14. حسن حسین

    ایک استاد، ایک بچہ، ایک کتاب اور ایک قلم دنیا کو تبدیل کر سکتا ہے ...

    ایک استاد، ایک بچہ، ایک کتاب اور ایک قلم دنیا کو تبدیل کر سکتا ہے ...
  15. حسن حسین

    تاریخ اسلام ایسے واقعات سے بھری ہوئی ہے جہاں خواتین نے سیاسی، اقتصادی، معاشرتی اور تعلیمی...

    تاریخ اسلام ایسے واقعات سے بھری ہوئی ہے جہاں خواتین نے سیاسی، اقتصادی، معاشرتی اور تعلیمی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کیا ...
  16. حسن حسین

    انسان بے علم سے نہیں بلکہ بے حیائی سے جاہل کہلاتا ہے...

    انسان بے علم سے نہیں بلکہ بے حیائی سے جاہل کہلاتا ہے...
  17. حسن حسین

    ہم متحد ہیں، ہم مضبوط ہیں، ہم پاکستان ہیں ہر دُکھ میں اور ہر سُکھ میں ...

    ہم متحد ہیں، ہم مضبوط ہیں، ہم پاکستان ہیں ہر دُکھ میں اور ہر سُکھ میں ...
  18. حسن حسین

    کل جو غیرت کے نام پر اپنی بہنوں کی تعلیم کیخلاف تھا آج اپنی بیوی کے علاج کے لئے لیڈی ڈاکٹر ڈھونڈ...

    کل جو غیرت کے نام پر اپنی بہنوں کی تعلیم کیخلاف تھا آج اپنی بیوی کے علاج کے لئے لیڈی ڈاکٹر ڈھونڈ رہا ہے ....
  19. حسن حسین

    عورت کسی بھی معاشرے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہےاس کے بغیر نہ انسان چل سکتا ہے نہ ہی کوئی...

    عورت کسی بھی معاشرے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہےاس کے بغیر نہ انسان چل سکتا ہے نہ ہی کوئی بیٹھ سکتا ہے بس لیٹا رہتا ہے ...
  20. حسن حسین

    تعلیم بچے کا بنیادی حق ہے مگر تعلیم کا حصول غریب بچوں کی پہنچ سے بہت دور ہے ...

    تعلیم بچے کا بنیادی حق ہے مگر تعلیم کا حصول غریب بچوں کی پہنچ سے بہت دور ہے ...
Top