نتائج تلاش

  1. بنتِ رفیع

    میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا غلط

    میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا غلط
  2. بنتِ رفیع

    مجھ میں نہیں تھا عیب،کسوٹی میں عیب تھا

    مجھ میں نہیں تھا عیب،کسوٹی میں عیب تھا
  3. بنتِ رفیع

    اب سنورتے رہو ،بلا سے میری ......... دل نے سرکار خودکشی کر لی۔۔۔۔جان ایلیا

    اب سنورتے رہو ،بلا سے میری ......... دل نے سرکار خودکشی کر لی۔۔۔۔جان ایلیا
  4. بنتِ رفیع

    ذائقے میں ذرا سا کڑوا ہے .....ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں

    ذائقے میں ذرا سا کڑوا ہے .....ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں
  5. بنتِ رفیع

    شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ

    شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
  6. بنتِ رفیع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سلیقہ ضبط کا مجھ کو بھی اہلِ درد سکھلا دو لبوں پہ انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
  7. بنتِ رفیع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم سے کس نے کہا تم بہت خوب ہو ہم کو الفت کی عادت تھی،ہوتی رہی:rolleyes:
  8. بنتِ رفیع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگِ راہ ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا
  9. بنتِ رفیع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کانپتا ہے دِل تیرا اندیشۂ طوفاں سے کیا ناخدا تُو،بحر تُو،کشتی بھی تُو،ساحل بھی تُو اقبالؔ
  10. بنتِ رفیع

    آج ہی اس فورم سے تعارف ہوا اور آج ہی شمولیت اختیار کر لی۔ مصروفیات کی وجہ سے حاضری کم ہو گی لیکن...

    آج ہی اس فورم سے تعارف ہوا اور آج ہی شمولیت اختیار کر لی۔ مصروفیات کی وجہ سے حاضری کم ہو گی لیکن فائدہ مند ہو گی انشاءاللہ۔
  11. بنتِ رفیع

    کنیت اور عمر تو معلوم ہو گئی۔پیشہ پیغمبری سے وابستہ ہوں یعنی نئی نسل کو اردو سکھانے کے لیے کوشاں...

    کنیت اور عمر تو معلوم ہو گئی۔پیشہ پیغمبری سے وابستہ ہوں یعنی نئی نسل کو اردو سکھانے کے لیے کوشاں ہوں۔اسلام آباد سے تعلق ہے۔
  12. بنتِ رفیع

    پُرجوش اور خوش ہوں اتنے اچھے فورم میں شمولیت پر :)

    پُرجوش اور خوش ہوں اتنے اچھے فورم میں شمولیت پر :)
Top