اس ضمن میں اہم واقعہ فرعون کے بحیرہِ احمر میں ڈوبنے کا ہے۔ یہ واقعہ تب پیش آیا تھا جب مصر سے خروجِ بنی اسرائیل کے وقت فرعون اپنے لاؤ لشکر سمیت اُن کا پیچھا کر رہا تھا اور حضرت موسیٰ (علیہ السلام) حکمِ الٰہی سے بحیرہ احمر کے پانیوں پر اپنا عصاء مار کر خشک راستہ حاصل کر چکے تھے۔ ایسے موقع پر جبکہ...