نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    سلام، کیا یہ آپ تحریر ہے؟

    سلام، کیا یہ آپ تحریر ہے؟
  2. شعیب گناترا

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    سلام۔ اس کا حوالہ مل سکتا ہے؟ عین نوازش ہوگی۔ شکریہ
  3. شعیب گناترا

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    نظر چې مي دا سترګو په جنت کې ليوني شو یو شور شو چې‌غني په محبت کې لیوني شو وختونه ورته ټيټ شو ښو دا سر ورته ټیټ نه شو دا زړہ مې چې پښتون وو په غيرت کي لیوني شو سلام۔ کیا یہ رباعی واقعی غنی خان بابا کی ہے؟ مجھے گوگل سرچ میں کوئی مستند حوالہ نہیں ملا۔ ازراہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ Anees jan...
  4. شعیب گناترا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انتخابات کا تو مجھے نہیں پتہ البتہ انتخابی نشان کا "زیک" پوچھ رہے تھے تو میں نے بتا دیا۔
  5. شعیب گناترا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تحریک لبیک پاکستان
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    استاد: میز پر سیاہی کس نے گرائی ہے اس کا پنجابی ترجمہ کریں۔ شاگرد: ایہہ بے غیرتی کنے کیتی اے!
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    انجیکشن سے قبل نرس سے پوچھا: میڈم دو سال والی بات اگر سچی نکلی تو؟ نرس بولی:ب ھائی ساری دنیا لگوا رہی ہے، آپ نے اکیلے دنیا میں رہ کر کیا کرنا ہے؟
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لڑکی: مجھے عربی لڑکے پسند ہیں۔۔۔ لڑکا: الف زبر آ، الف زیر ای، الف پیش اُو۔
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ڈاکٹر: آپ کی بیوی بس دو دن کی مہمان ہے، آئی ایم سوری۔ شوہر: اس میں سوری کی کیا بات ہے، نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے۔
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لڑکی: ہم بہت بدنام ہو گئے ہیں، اب ہمیں شادی کر لینی چاہیے۔ لڑکا: لیکن اتنی بدنامی کے بعد ہم سے شادی کرے گا کون؟
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    مسافر (دوسرے مسافر سے): میں شاعر ہوں۔ دوسرا مسافر: میں بہرا ہوں۔
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پاگل خانے کا ڈاکٹر نئے داخل ہونے والے مریضوں کا معائنہ کر رہا تھا۔ ایک پاگل اسے سنجیدہ اور ہوشمند نظر آیا، ڈاکٹر نے اس سے پوچھا تمھیں یہاں کیوں لایا گیا ہے تم تو اچھے خاصے ہو،، پاگل نے کہا جناب میں صحت مند ہوں ٹھیک ہوں،،، دراصل ہوا یہ کہ میں نے ایک عورت سے شادی کر لی جس کی ایک اٹھارہ سال کی جوان...
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    استاد: خوبصورت لڑکی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟ شاگرد: آئی لو یو
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک شاگرد امتحان ہال میں بیٹھا پرچہ کی طرف دیکھ رہا تھا۔ استاد! کیوں بھئی پرچہ مشکل ہے کیا؟؟ شاگرد! نہیں پرچہ تو مشکل نہیں ۔ میں سوچ رہا ہوں اس سوال کا جواب میری کس "جیب" میں ہے۔
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک سردار کافی دیر سے برف کے چوکور بلاک کو غور سے دیکھ رہا تھا تو کسی نے پوچھا کیا ڈھونڈ رہے ہو؟ سردار بولا یہ ڈھونڈ رہا ہوں کہ پانی لیک کہاں سے ہو رہا ہے؟
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لڑکی کی فرمائش پہ لڑکا بولا: اگر تم میکڈونلڈ کے سپیلنگ بتا دو تو ہم میکڈونلڈ چلتے ہیں۔ لڑکی: دفعہ کرو ہم کے ایف سی چلتے ہیں۔
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ساس: میری بیٹی آج اس قدر خاموش کیوں ہے؟ داماد: بجلی گئی ہوئی تھی۔ اس نے لپ اسٹک مانگی، میں نے ایلفی دے دی۔۔۔ تب سے شاید ناراض بیٹھی ہے۔
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ارینج میرج میں طلاقیں بہت کم ہوتی ہیں کیوں کہ جو بندہ اپنی مرضی سے شادی نہیں کرسکتا وہ طلاق کیا دے گا۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ٹی وی خراب ہو گیا۔ اسے ٹھیک کروانے لے گیا تو جواب ملا۔ یہ احساسِ کمتری کا شکار ہے آپ اسے آن کر کے موبائل میں گم ہو جاتے ہیں۔
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کل رات کا کھانا تیار کرکے میں اپنی بیوی کو خوشگوار سرپرائز دینا چاہتا تھا، لیکن فائر برگیڈ کے ٹرک نے سارے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
Top