میں مختلف دکانوں سے آرڈر لیتا ہوں اور پھر بڑے مارکیٹوں سے مال اٹھا کر ان لوگوں کو پہنچاتا ہوں میرا مطلب ہے کہ جب میں آرڈر لیتا ہوں مجھے سمری میں دکھائیں آپکو اتنا مال چاہیے اور اتنا مال نکل گیا اتنا باقی ہے جب کہ پیسے وصول بقایا منافع سب ایک شیٹ میں آجائے وغیرہ
پلیز ھلپ