تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تباہی۔۔تباہی کتنی قریب تھی اورسب بے خبر تھے۔ ہر اقلیطس کی دائمی آگ، بھڑکتے الاؤ، دہکتے انگارے...
تباہی۔۔تباہی کتنی قریب تھی اورسب بے خبر تھے۔ ہر اقلیطس کی دائمی آگ، بھڑکتے الاؤ، دہکتے انگارے انسان بھی خود ہی اپنے لیے کیا کیا کمالیتا ہے؟‘
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
وہ کسی کو منع نہیں کرسکتی تھی۔ اس کی کوئی نہ سنتا۔
وہ کسی کو منع نہیں کرسکتی تھی۔ اس کی کوئی نہ سنتا۔
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
لڑکیاں رقص کے لیے پوزیشنز سنبھالے کھڑی تھیں۔ مووی میکر کا کیمرا ریڈی تھا۔ اس نے رخ موڑ لیا۔دل...
لڑکیاں رقص کے لیے پوزیشنز سنبھالے کھڑی تھیں۔ مووی میکر کا کیمرا ریڈی تھا۔ اس نے رخ موڑ لیا۔دل اندر ہی اندر لرز رہا تھا۔
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
’’کیا لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لائے اور وہ آزمائے نہ جائیں گے؟‘‘ وہ اپنے...
’’کیا لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لائے اور وہ آزمائے نہ جائیں گے؟‘‘ وہ اپنے آنسو اندر ہی اتارتی رہی۔
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
لڑکیاں سلیولیس میں گھوم رھی تھیں کوئ انہیں نہیں تھا روکنے والا۔ پردے میں اسے بیٹھی کو سبھی ٹوک...
لڑکیاں سلیولیس میں گھوم رھی تھیں کوئ انہیں نہیں تھا روکنے والا۔ پردے میں اسے بیٹھی کو سبھی ٹوک رھے تھے
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
’’یا اللہ! لوگ خاموش کیوں نہیں رہتے؟ اتنا کیوں سوال کرتے ہیں؟‘‘ سحرش، ثنا اور اسجد کی بہنیں اب...
’’یا اللہ! لوگ خاموش کیوں نہیں رہتے؟ اتنا کیوں سوال کرتے ہیں؟‘‘ سحرش، ثنا اور اسجد کی بہنیں اب ڈانس کی تیاری کر رہی تھیں۔
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
حجاب کپڑے کا ایک ٹکڑا تو نہیں ہوتا۔ یہ تو ایک مکمل الگ طرز زندگی ہوتا ہے۔ اوریہ طرز زندگی اتنا...
حجاب کپڑے کا ایک ٹکڑا تو نہیں ہوتا۔ یہ تو ایک مکمل الگ طرز زندگی ہوتا ہے۔ اوریہ طرز زندگی اتنا آسان نہیں تھا۔ اسے جلد ہی اندازہ ہوگیا۔
نزراسلام گجر
کیفیت نامہ
اکتوبر 28، 2017
سورج گرہن
بہت پیاری تصاویر ھیں بھائ صاحب ۔ قدرت کا شاہکار دکھانے کا شکریہ
نزراسلام گجر
Post #61
اکتوبر 28، 2017
فورم:
تصاویر
تلاش
Top