السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے تھوڑی سی مدد کی ضرورت ہے اگر کوئی احباب فرما دیں...
بابا بلھے شاہ صاحب کا شعر ہے
بُھلے شاہ چل اوتھے چلیے جتھے ہون عقل دے انھے
نا کوئی ساڈی ذات پِچھانے نا کوئی سانوں منے
کیا یہ صرف شعر ہی ہے یا مکمل غزل بھی موجود ہے.. برائے کرم اصلاح فرمائیں...
جزاک...