السلام علیکم
گزشتہ کل بروز اتوار 12 نومبر 2017 سےپاکستان سوپر لیگ کے دوسرے سیشن کی ڈرافٹنگ ہوئی ۔
اس دفعہ بھی لیگ میں چھے ٹیمز حصہ لے رہی ہیں۔ چھٹی تیم ملتان کی نمائندگی کر رہی ہے جس کا نام ہے ملتان سلطان۔
سنگا ،مہیلا کے ساتھ ساتھ اس بار آفریدی بھی کرچی کی نمائندگی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس...