صاحب دفتر میں ترقی پا کر افسر بن گئے تو اگلے دن ہی آفس کے دروازے پر بڑا سا بورڈ آویزاں کر دیا۔ جسے پڑھ کر پورے سٹاف کی جان ہی نکل گئی . . .
"یہاں میں باس ہوں۔ صرف میرا حکم چلے گاہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی اوقات میں رہنا۔"
اگلے دن باس باتھ روم گئے۔
واپس آفس داخل ہوئے تو میز پر ایک کاغذ پر پیغام...