نتائج تلاش

  1. فہد سلیم

    محفل کے جِن بھوت

    میں تھوڑا مصروف تھا... معذرت خواہ ہوں....
  2. فہد سلیم

    اصلاح درکار ہے شکریہ

    الف عین سر جی رہنمائی درکار ہے... شکریہ بے سبب روٹھ کر دل دکھاتا ہے وہ نہ جانے کیوں مجھے تڑپاتا ہے وہ جتنا بھی قریب محسوس کرتا ہوں اسے مجھ سے اتنا ہی دور چلا جاتا ہے وہ اسے خبر ہے ٹوٹ چکا ہوں بغیر اس کے پھر بھی کیسے ہو کہہ کر بلاتا ہے وہ وہ جانتا ہے سن کر آواز راحت ملتی ہے اسی لیے یہ بھی...
  3. فہد سلیم

    اصلاح درکار ہے ( بیٹھے بیٹھے شام کے بعد)

    بیٹھے بیٹھے شام کے بعد جب تیری یاد آ جائے جاگتے ہیں رات بھر میرے ساتھ تنہائی سگریٹ اور چائے ستاروں سے بھرا آسمان ہے ہائے تنہا چاند ہے رہا نہ گیا ہم سے بیٹھ گئے کاغذ قلم اٹھائے لکھا کچھ وصل پہ لکھا کچھ ہجر پہ ہم نے کسی کو بھی اپنا نہی لکھا سب کو لکھا پرائے کانٹوں کی بات ہوتی تو سہا بھی جاسکتا...
  4. فہد سلیم

    بہت اچھا ہے تو بہت برا ہوں میں

    الف عین اور دوسرے احباب سے گزارش ہے رہنمائی کریں
  5. فہد سلیم

    بہت اچھا ہے تو بہت برا ہوں میں

    السلام و علیکم سینئر دوستو.. آپ سب سے رہنمائی کی ضرورت ہے.. شکریہ بہت اچھا ہے تو بہت برا ہوں میں لیکن محبت کرنے میں بہت کھرا ہوں میں تم نہ سمجھوگے مجھ عشق کو پیارے بےحس لوگوں کے ہاتھوں بہت مرا ہوں میں سفرعشق میں درد بھی مسلسل ہی ملے منزل عشق پانے کیلئے بہت تھکا ہوں میں آشیانہ محبت کو روشن...
  6. فہد سلیم

    پاکستان کھپے

    27 دسمبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے دنیا اسلام کی پہلی خاتون وزیرِاعظم اور پاکستان میں جمہوریت کو دوام بخشنے والے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کا دن ہے پسِ منظر میں جاںؑیں تو محترمہ بے نظیر بھٹو کوقتل کرنے کی سازش کے پیچھے وقت کے مطلق العنان ڈکٹیٹر کے...
  7. فہد سلیم

    تعارف میرا تعارف

    السلام و علیکم دوستو، میرا نام فہد سلیم ہے میں ساہیوال پنجاب پاکستان کا رہاںؑشی ہوں اچھا فورم ہے امید ہے ہم سب اسے مزید بہتر بناںؑیں گے، شکریہ
Top