بھائی میں تو ورڈپریس میں کام کرتا ہوں، اِس وجہ سے میرے پاس صرف اس کا حل ہی موجود ہے۔ ورڈ پریس میں Font Organizer کے نام کا پلگ اِن ہے۔ اسے استعمال کرتا ہوں۔
مجھے کوڈنگ نہیں آتی۔ ورڈ پریس کے متعلق کوئی معلومات چاہیے ہوں تو حاضر ہوں۔
مزید نیچے لنک دے رہا ہوں۔ شاید یہ آپ کو فائدہ دیں کوڈنگ میں۔...