نتائج تلاش

  1. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ نے بہت ہی ٹھنڈا جواب دیا :p
  2. sani moradabadi

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا اس سے کسی کو اتفاق ہے؟ :hammer:
  3. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا وہ جملہ بہت گرم تھا اس قدر گرم کہ احباب نے چھونا پسند نہ کیا :LOL:
  4. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    لطیفوں کا ماحول گرم ہے:sneaky:
  5. sani moradabadi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداع پر ہوا ہے سیل سے پیمانی کس تعمیر کا
  6. sani moradabadi

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک تحقیق کے مطابق سیلفی "خودی" کو کہتے ہیں اسی تحقیق کے مطابق اس کے موجد علامہ اقبال ہیں
  7. sani moradabadi

    تعارف تعارف ۔

    خوش آمدید جناب والا
  8. sani moradabadi

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    عدنان بھائی کا تذکرہ جاری ہے میں اگر ایک چیز بیان نہ کروں تو بڑی ناسپاسی ہوگی میں فورم میں جدّتِ قدوم کے سبب فورم کے الف ب ج سے ناواقفیت کا شکار تھا ایسے میں عزیزم عدنان صاحب قبلہ نے ناچیز کو تعارف کے سیکشن سے متعارف کروایا جس کی وجہ سے مجھے دیگر کالموں کی بھی ساتھ ہی ساتھ رہنمائی ملی میں...
  9. sani moradabadi

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    آپ کی یہ بات تو میرے نزدیک بھی مسلم ہے یقینا آپ جود و سخائے علاماتِ پسندیدگی کے بحرِ بے کنار ہیں
  10. sani moradabadi

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    خیر سے سب احباب ہی ہیں میں بے فکر ہوں
  11. sani moradabadi

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ناچیز کے چھوٹے سے سباقِ تحریر کو احباب نے عنقا بنا دیا مدعا عریضانہ تھا "ٹیچرانہ ہرگز نہ تھا کہ کلاس لیتا":) خوشیوں بھری محبتوں کے لیے بندہ شکر گزار ہے
  12. sani moradabadi

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    وعلیکم السلام مبارک ہو جی بہت بہت مبارک ہو ہادیہ جی ایک بات آپ سے عرض ہے آپ نے ایک شعر کہا جس کا مصرعِ ثانہ کچھ یوں تھا: تیرا لہجہ ہے گلابوں جیسا چوں کہ میں نقاد ہوں (بزعم خویش) تو سوچا کچھ لکھ دوں یہ مصرع یوں ہونا چاہیے: تیرا لہجہ گلاب جیسا ہے (فاعلاتن مفاعلن فعلن)
  13. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    پُر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا:hypnotized1:
  14. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھا چٹکلہ ہے :LOL:
  15. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداع
  16. sani moradabadi

    ایک جملہ کے لطائف

    تقریبا ایک سال قبل ایک بوڑھا بچپن میں ہی مر گیا تھا بے چارہ
  17. sani moradabadi

    سادہ سا سوال ہے !

    جی کر سکتے ہیں، جائز ہے بحوالہ (حجۃ الہیکڑی: علامہ ہیکڑ صاحب عیلہ ما علیہ) الاصل فی الاشیاء اباحۃ
  18. sani moradabadi

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    جی حضرت سرمد کو میں مجذوب مانتا ہوں حالتِ جذب میں وہ منصور حلاج کے ثانی ہیں کاش ہمیں بھی ان کا صدقہ نصیب ہو
  19. sani moradabadi

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    میں بحث کی راہیں نہیں کھولنا چاہتا یہاں خوشگوار ہونے کے لیے آتا ہوں ہر کسی کا الگ نظریہ ہوتا ہے لوگوں نے امام اعظم، امام مالک پر بھی کفر کے فتوے اور دیگر الزامات لگاکر خلیفۂ وقت سے کوڑے لگوائے ہیں آپ سب احباب کے لیے محبتیں پیشِ خدمت ہیں قبول فرمائیں :present::present:
  20. sani moradabadi

    غالب اور روزہ

    شعر گوئی مجھ پر غالب رہتی ہے اور شعر گوئی میں غالب کا مرید ہوں "فکرِ انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہوا" "ہے پرِ مرغِ تخیل کی رسائی تا کجا" (اقبال) لیکن جیسا کہ مفتی ہوں تو مذہبی حیثیت سے غالب میری نظر میں درست نہیں ہے(جیسا کہ غالب کے بہت سے اشعار اس پر دال ہیں) "ثانئ غالب کہو یا غالبِ ثانی...
Top