نتائج تلاش

  1. Zeeshan muzaffarpuri

    رضا لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ

    ماشاء اللہ! کیا ہی خوب صورت کلام ہے-
  2. Zeeshan muzaffarpuri

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﮯ ﻻﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻥ ﺩﻭ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﭧ ﮔﺌﮯ ﺩﻭ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﻌﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﺼﺎﺑﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﺗﮑﺐ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﻟﯿﻒ ” ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ “ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ 1995ﺀﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﻊ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﺍﻭﺭ...
  3. Zeeshan muzaffarpuri

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں شعر مذکور بہادر شاہ ظفر کا نہیں، سیماب اکبرآبادی کا ہے - یہی شعر گوگل پر سرچ کریں تفصیل مل جائے گی- ہم محض دعوے کی توثیق میں سیماب اکبرآبادی کی اس غزل کے چند اشعار سپرد قرطاس کیے دیتے ہیں- تم نے تو ہاتھ جور و ستم سے اٹھا لیا...
Top