آپکے نزدیک مکافات عمل۔ ہمارے نزدیک عوامی دباؤ۔ عمران خان نے نواز شریف کو تنگ کر کر کے پہلے سپریم کورٹ میں ذلیل کر وایا، اب نیب میں کر وا رہا ہے۔
اب دباؤ ڈالا گیا کہا اصغر خان کیسے کھولو اور جو جو ملوث ہے اسے سزا دو۔ اور دیکھیں اسمیں شامل جرنیلوں کی تفتیش شروع ہو گئی۔ یہ مکافات عمل نہیں انصافینز...