نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    ہمم۔۔۔ ترکیب تو سادہ اور اچھی لگ رہی ہے۔ میں بھی Tortilla کے ساتھ ہی ٹرائی کروں گا۔ لیکن مجھے tortilla wraps کچھ خاص پسند نہیں ہیں۔ زیادہ ہی خشک ہوتے ہیں۔ گھر کے پراٹھے کا کوئی توڑ نہیں۔ بنانا ذرا مشکل اور وقت طلب ہے لیکن مہینے میں ایک آدھ بار بنا ہی لیتا ہوں۔۔ :) پردیسیوں اور خاص طور پہ مرد...
  2. عین لام میم

    لگتا ہے محفل پہ واپسی کا وقت آن پہنچا ہے اب۔۔ :)

    لگتا ہے محفل پہ واپسی کا وقت آن پہنچا ہے اب۔۔ :)
  3. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    وائمار، گوئٹے اور میں وائمار یا ویمر (Weimar) کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک دم ایک بجلی سی لپکتی ہے اور دماغ کی بتی جل اٹھتی ہے لیکن دماغ کا کمرہ خالی پا کر پھر سے بجھ جاتی ہے۔ یہ تو تھی میرے دماغ کی کہانی لیکن تاریخ سے واقفیت رکھنے والوں کیلئے یہ نام نیا نہیں ہے۔ وائمار کا نام جرمن تاریخ کا ایک...
  4. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    میرے بلاگ میں اور آپ کے تبصرے میں تقریبا" 3 سال کا وقفہ ہے۔ اتنے عرصے میں تو میں 4،5 بار بلاگ بنا کر تبدیل کر چکا ہوں۔۔۔ :)) خیر اگر آپ کو میری مدد کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ ویسے محفل پہ میری آمد و رفت برائے نام ہی ہے آجکل۔
  5. عین لام میم

    کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
  6. عین لام میم

    واپسی!

    واپسی!
  7. عین لام میم

    اردو سیارہ ورکشاپ

    بہت شکریہ ابن سعید!
  8. عین لام میم

    اردو سیارہ ورکشاپ

    حضرت آپ کے ذہن سے ابھی تک محو ہے۔۔۔۔؟ ابھی تک سیارہ میں اپڈیٹ نہیں ہوا۔۔۔۔ :(
  9. عین لام میم

    اردو سیارہ ورکشاپ

    محترم ابھی تک بلاگ کا نیا پتا سیارہ میں اپڈیٹ نہیں ہوا۔۔۔۔ میرے نام (عمیر ملک) کے نیچے سرخ لائن بھی آ گئی ہے کیونکہ میرا پرانا پتا اب ختم ہو گیا ہے اور اس پہ یو آر ایل فارورڈنگ لگ گئی ہے۔ برائے مہربانی پتا تبدیل کر کے میرے بلاگ کی روزی یعنی ٹریفک کا راستہ دوبارہ بحال کریں۔ شکریہ...
  10. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    دنیا کا پہلا ڈاک ٹکٹ penny black کو کہا جاتا ہے جو کہ 1840ء میں برطانیہ نے جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پہ نوجوان ملکہ وکٹوریہ کی تصویر تھی۔ جب ڈاک کا نظام رائج ہوا اور ڈاک کی قیمت کی وصولی کیلئے ٹکٹوں کا اجراء کیا گیا ، اسی وقت سے ٹکٹ جمع کرنے کا مشغلہ وجود میں آیا۔ ٹکٹ جمع کرنا مقبول مشاغل میں سے ایک...
  11. عین لام میم

    اردو سیارہ ورکشاپ

    معلوم نہیں یہاں یہ درخواست دینا مناسب ہے یا نہیں لیکن سیارہ پہ میں نے پیغام بھیجا تھا، وہاں سے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہو سکا۔۔۔ گزارش یہ ہے کہ میرے بلاگ کا پتا بھی تبدیل ہو گیا ہے، اس لئے اس کی فیڈ بھی سیارہ میں تبدیل کر دی جائے تا کہ بلاگ پہ آنے والی نئی تحاریر ایگریگیٹر میں نظر آ سکیں۔...
  12. عین لام میم

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    سب ٹائیٹلز بہتر چلانے کیلئے وی ایل سی پلیئر سب سے اچھا ہے۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
  13. عین لام میم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جی میں نے بھی ٹیلی سنک اتارا تھا لیکن دیکھا نہیں۔۔۔ اچھی فلمیں اس طرح برباد نہیں کی جا سکتیں۔۔۔ لہٰذا سنےپیکس میں دیکھی ہے یہ۔۔ :)
  14. عین لام میم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل Inception دیکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ منفرد اور پیچیدہ آئیڈیا ہے، کرسٹوفر نولن کا الگ ہی انداز ہے۔۔۔۔۔ فلم بندی اچھی ہے بہت۔ ایک دفعہ پھر دیکھنے کا ارادہ ہے تسلی سے۔۔۔ :)
  15. عین لام میم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہاں تو بڑی عمدہ لڑی ہے۔۔۔ آخری فلم میں نے سالٹ دیکھی ہے۔ اور آخری ڈاکیومنٹری "اسلام: ایمپائر آف فیتھ" دیکھی ہے۔ Islam: empire of faith مجھے یہ دستاویزی فلم پسند آئی ہے۔ آپ اسے گوگل ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں۔ پہلے حصے کا ربط یہ رہا: http://video.google.com/videoplay?docid=4222791480425043142
  16. عین لام میم

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ اور پالیسی سے نا آگاہی کے باعث میں نے تورنٹ کا ربط لگا دیا، اس کیلئے معذرت۔ سب ٹائیٹلز کی فائل کا ربط اب شامل کر دیا ہے۔ subscene.com سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ opensubtitles.org سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  17. عین لام میم

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ اور پالیسی سے نا آگاہی کے باعث میں نے تورنٹ کا ربط لگا دیا، اس کیلئے معذرت۔ سب ٹائیٹلز کی فائل کا ربط اب شامل کر دیا ہے۔ subscene.com سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ opensubtitles.org سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  18. عین لام میم

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    میری طرف سے اردو سب ٹائیٹلز کی دنیا میں ایک اور پیشکش، 2010 کی فلم پرنس آف پرشیا Prince of Persia: The sands of Time کے اردو سب ٹائیٹلز۔ والٹ ڈزنی پکچرز کی اس فلم کا ریویو فی الحال میں پھر کسی وقت پہ اٹھا رکھتا ہوں۔ ہو سکتا ہے جلد یا بدیر فلمستان پہ اس کا ریویو آ جائے۔ :) سب ٹائیٹلز کی ہم...
  19. عین لام میم

    اردو سیارہ ۔۔۔۔ کس سے رابطہ کریں؟

    مطلب سیارہ کی طرح از خود ایک ایگریگیٹر بنا دیں۔۔۔۔ یہ زیادہ بہتر ہے۔ مجھے ماورائی فیڈر کا انٹرفیس اور مکمل تحریر دینے کا انداز پسند ہے۔ اسی لئے میں وہاں ہی پڑھ لیتا ہوں اگر تبصرہ کرنا ہو تو پھر لنک پہ چلا جاتا ہوں۔ اس کے علاوہ پاکستان کی لوڈ شیڈنگ میں بھی یہ کام کی چیز ہے کہ آپ ایک دفعہ لوڈ...
  20. عین لام میم

    اردو سیارہ ۔۔۔۔ کس سے رابطہ کریں؟

    آپ کی تو بات ہی نرالی ہے۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔:cool: اور میں نے سارے الفاظ واپس لے لئے ہیں۔ :)
Top