یہ جو آپ کی کچھ دنوں کی تلاش ہے، میری کئی سالوں کی تلاش ہے۔
تجربے سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کسی تخلص سے کبھی خوش نہیں ہوں گے۔
(کم از کم میں تو نہیں ہوا)
میں نے اِس کا حل یہ نکالا ہے کہ اپنا نام ہی بطورِ تخلص استعمال کرنے لگا ہوں: منیبؔ احمد۔
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اِس محفل میں منیبؔ الف کے نام سے ہوں۔...