نتائج تلاش

  1. kifaqir

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    بہت اچھا لکھا ہے چوہدری صاحب ظہور صاحب بہت اچھے کارٹونسٹ ہیں، ڈیلی ڈان میں ان کے کارٹون چھپتے ہیں، زیر نظر کارٹون سمندر کو کوزے میں بند کر رہا ہے
  2. kifaqir

    آج کی تصویر

    افسوس میں نے پہلی بار ان کا نام سنا ہے
  3. kifaqir

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سیاست کا عمل دخل ہماری روزمرہ زندگی میں اتنا ہو گیا ہے کہ اشتہار میں سابق امیدوار لکھنابھی ضروری ہے۔
  4. kifaqir

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس کو اشتہار کی خوبی ہی کہنا چاہیے کہ لگتا ہے کسی مرحوم کو ٹکٹ مل گیا ہے
  5. kifaqir

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    خراج تحسین:
  6. kifaqir

    آج کی دلچسپ خبر!

    کافی تفصیل کے بعد میں نے اخذ کیا ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہے، جناح ایئر پورٹ سے بھی تصدیق کی ہے، آپ ہوسٹس کی کیپ پہ غور نہیں کر رہے، یہ قطر ایئر ویز کی ہے، تھائی کی مختلف ہے ویسے 507 کراچی سے نہیں جاتی
  7. kifaqir

    آج کی دلچسپ خبر!

    غیر مصدقہ ہے، اوپر والا لنک بھی چیک کر لیں، اب کوئی سندھی بھائی ہی بتا سکتا ہے کہ زبان سندھی ہے یا نہیں
  8. kifaqir

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ خبر اس لنک پہ بھی ملاحظہ کی جا سکتی ہے Update News Network
  9. kifaqir

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ والی ویڈیو دیکھیں، ایران کا واقعہ ہے
  10. kifaqir

    آج کی دلچسپ خبر!

    پاکستان کا ائیرپورٹ نہیں لگ رہا ہوسٹس نے قطر والی کیپ پہنی ہے
  11. kifaqir

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    خوش آمدید
  12. kifaqir

    آج کی دلچسپ خبر!

  13. kifaqir

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بتادوں ؟؟؟
  14. kifaqir

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. kifaqir

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    موصوف اشتہاری ہیں اور حکومت کو نظر نہیں آرہے ہیں
  16. kifaqir

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا ہے آپ نے
  17. kifaqir

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا کھا گیا ہوگا
  18. kifaqir

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
Top