بہت خوب و بہت نیک سلسلہ کا آغاز ۔۔۔ قابل تحسین۔۔ جاسمن آپکے لئے ڈھیروں دعائیں۔۔ بہت پیاری سوچ ماشااللہ۔۔
گو کہ اب ہم اپنے دادا دادی، نانا نانی اور والدین کے سائہ شفقت سے محروم ہو چکے ہیں بلکہ بزرگانِ خاندان تقریباً سبھی ہمیں داغِ مفارقت دے چکے ہیں۔۔ بس اک خالہ جو ہم سے بہت دور انڈیا میں...