دست بستہ ہیں جہاں سارے زمانے والے
کتنے اعلیٰ ہیں محمّد کے گھرانے والے
۔
مجھکو دنیا کے سہاروں کی ضرورت کیا ہے
میرے آقا ہیں میری بات بنانے والے
۔
کٹ کے شبیر نے کربل میں کیا ہے ثابت
اس طرح وعدہ نبھاتے ہیں نبھانے والے
۔
ہم گناہگاروں کو محشر کا ہو کیوں ڈر فیضان
آپ ہیں دامن رحمت میں چھپانے...