نتائج تلاش

  1. پریت احمد

    غزل - پریت احمد

    مان لے یار وقت کم ہے ہوجا تیار وقت کم ہے دنیا کے رنگوں میں پیارے تو نہ ہو خوار وقت کم ہے دل کہے مجھ کو کہ مت کر اسکا نتظار وقت کم ہے جینے کا سوچ لوں کہ اتنا نہیں دو پیار وقت کم ہے کہتا ہوں دل سے چائیے وہ موقع اک بار وقت کم ہے
  2. پریت احمد

    شاعرانہ کبھی امید تو کبھی رنج

    شاعرانہ کبھی امید تو کبھی رنج
Top