تحریر (سردار ساران خالق)
روز حساب جب میرا پیش ہو دفتر عمل
آپ بھی شرمسار ہو مجھے بھی شرمسار کر
لیکن جس طبقہ کا ذکر میں کر رہا ہوں وہ شرمسار نہیں ہوتا اور نہ شرمسار ہونا جانتا ہے. ویسے سچی بات ہے کہ ہم لوگ شرمسار ہونا بھول گئے ہیں. ہم لوگوں کے قول و فعل میں اس قدر تضاد ہے کہ گلشن سے آنے والی...