نتائج تلاش

  1. ملت بیضا

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    السلام علیکم! بھائی! ماشاء اللّٰہ آپ نے خوب تحقیق کی ہے۔ حضرت نعمت اللّٰہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیش گوئیاں کے کئی نسخہ جات دستیاب ہیں سب سے جامع اور سب سے مستند نسخہ کون سا ہے؟ آج اس تحریر کے 5 سال بعد آپ کا پیش گوئی کے متعلق کیا خیال ہے؟
Top