نتائج تلاش

  1. S

    ٹیکسیکٹ مائننگ

    سعود ٹیکسٹ ما ننگ والے تبصرے میں سے کچھ سوال ہیں- ٹیکسٹ ٹیگز کیا ہوتے ہیں اور ان کو ختم کیسے کرتے ہیں ٹیکسٹ ما ننگ میں؟ ڈاکومینٹ کی رینکنگ سے کیا مراد ہے اور ٹرم فریکوئینسی اور انورس ڈاکیومینٹ فریکوئینسی سے کیسےرینکنگ کرتے ہیں؟ کیا رینکنگ ڈاکومینٹ کو لیبل دینا ایک ہی با ت ہے؟ ویکٹر سپیس ما...
  2. S

    ٹیکسیکٹ مائننگ

    سعود صا حب سعود آپ نے بہت اچھے طریقے سے مثالیں دیکر سمجھایا ہے۔مجھے آپ کا سمجھانے کا انداز اچھا لگتا ہے-اصل میں میرے تھیسیز کی آخری تا ریخ 6 جون یے-اس لیے میں چا ہتی ھوں کے میں‌ زیادہ سیکھ سکھوں۔مجھے اردو لکھنے میں بہت دیر لگتی ھے-میں سی شارپ میں پروگرام بنا رہی ہوں وہ بھی آپ کو دیکھانا چا ہتی...
  3. S

    ٹیکسیکٹ مائننگ

    سعود صاحب میرے تھیسزز کا عنوان document classification using decision tree اور vector space modelہیں لیکن ہمارے سپر وائزر اس سلسلے میں ہماری مدد نہیں کررہے اور اگر اس سلسلے میں میری مزید کچھ مدد کریں۔ اور مجھے بتائیں کہ ٹیکسٹ مائننگ میں فائلز کی ڈکشنری کیسے بناؤں اورterm vector کیا ہوتا ہے...
  4. S

    ٹیکسیکٹ مائننگ

    ابن سعید صاحب آپ خواہ مخراہ میں معذرت کررہے ہیں معذرت تو مجھے کرنی چاہیے دراصل میں ایم سی ایس کی سٹوڈنٹ ہوں اور ہمیں اردو کے حوالے سے کوئی کام نہیں کرایا گیا کہ میں اردو میں لکھ سکتی اب بھی بہت دشواری سے جواب دے رہی ہوں آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں وہ کم ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ...
  5. S

    ٹیکسیکٹ مائننگ

    مجھے ٹیکسیکٹ مائنگ میں مدد درکار ہے اور سب سے پہلے یہ بتائیں کہ ٹیکسیکٹ مائننگ کیا ہے ؟؟؟
  6. S

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    abida perveen songs mujay abida perveen kay downloadable free mp3 songs chahien jo lastest album kay hon
  7. S

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    songs of Abida perveen mujay abida perveen kay jitnay bhi lastest songs hien wo chahien?can anyone help me.
  8. S

    ڈیٹا مائینگ

    text mining ٰplease thread to continue rakhien.and tell me about text mining
  9. S

    ڈیٹا مائینگ

    text mining plz reply fast.thanks
  10. S

    ڈیٹا مائینگ

    text mining kaya ap text mining kay baray man jantay hien wo kaya hoti hai aur es kay tasks kaya kaya hien? for example classification of documents main kaisay text mining involve hoti hai?can u tell me something about this?thanks
Top