نتائج تلاش

  1. محمد شاہد علی

    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

    ایسی تحریکیں کبھی کبھار ہی اٹھتی ہیں ، بہت اچھا لکھا ہے
  2. محمد شاہد علی

    چھوڑئیے

    تحریر : محمد شاہد علی ایک بار ایک جن کسی آدمی کے سامنے آکر کھڑا ہو گیا ، اور اس سے کہا کہ میں بہت بھوکا ہوں ، تمھیں کھا جاؤں گا، آدمی ڈر کر بولا مجھے جان بچانے کا موقع دو، بس مرنے سے پہلے میرا ایک کام کردو ، اگر تم نے یہ ایک کام کردیا تو مجھے کھا لینا اور اگر نہ کر سکے تو وعدہ کرو مجھے چھوڑ...
  3. محمد شاہد علی

    ٹھیکیدار

    آپ حضرات کی آرا کا شکریہ، امید ہے آیندہ بھی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں گے، کوشش کروں گا کہ تحریر میں جو کمی بیشی ہے اسے مزید بہتر کر سکوں، اور جی ہاں یہ کاپی پیسٹ ہے میرے فیس بک پیج سے جہاں میں عموما لکھتا ہوں، کی بورڈ بھی مفتود ہے، اس سلسلے میں کوئی رہنمائی فرما دیں ، شکریہ.
  4. محمد شاہد علی

    ٹھیکیدار

    موٹر وے پر پچھلے کئی گھنٹوں سے ٹریفک جام تھا، کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ آخر آگے کیا ہو رہا ہے، کچھ لوگ کہ رہے تھے کہ آگے احتجاج ہو رہا ہے ، وہ بھی بیزاری کے عالم میں اپنی گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا، اسلام آباد سے واپس گھر کو جا رہا تھا لاہور، اچانک کسی جانب سے بہت سے لوگ منہ پر ماسک لگائے اور...
  5. محمد شاہد علی

    آمریت

    سادہ الفاظ میں لکھی عمدہ تحریر، ماں باپ کی امیدیں اولاد پر بوجھ بھی بن جاتی ہیں ، اور پھر رہی سہی کسر تعلیمی نظام اور اساتذہ کا رویہ پوری کر دیتا ہے، بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی بجائے صرف رٹے پر زور رہتا ہے .
  6. محمد شاہد علی

    آمریت

    سادہ الفاظ میں لکھی عمدہ تحریر، ماں باپ کی اولاد پر بوجھ بھی بن جاتی ہیں ، اور پھر رہی سہی کسر تعلیمی نظام اور اساتذہ کا رویہ پوری کر دیتا ہے، بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی بجائے صرف رٹے پر زور رہتا ہے .
  7. محمد شاہد علی

    قبلہ حکیم صاحب

    :laugh1::thumbsup4::khoobsurat:
  8. محمد شاہد علی

    غیرت

    بہت اچھی تحریر، معاشرے کی ذہنیت اور جہالت کی عکاس
  9. محمد شاہد علی

    کہہ مکرنیاں

    یہ تو وہ کام ہیں جو عمران خان الاعلان کرتا ہے، کہ مکرنیاں تو کچھ ایسی ہونی چاہییں ، جیسے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں ہے، اور پھر جائداد کا نکل آنا، جیسے حضور یہ ہیں وہ ذرا یع جہاں سے دولت کمائی گئی ہے اور پھر قطری خط کا غلط ثابت ہو جانا
  10. محمد شاہد علی

    جیل کا احوال – بڑے بھائی کا شکوہ

    تحریر : محمد شاہد علی جیل کا احوال – بڑے بھائی کا شکوہ جیل سے عاجزانہ اور مجرمانہ سلام ، دست بدست بنام غریب عوام ، کمزور نظام، اور بیوفا خاندان. نہ ہی میرا عہدہ چھن جانے پر کوئی صدا بلند ہوئی نہ ہی میری پگڑی اچھلنے پر آپ نے کوئی شرمندگی محسوس کی. مگر پھر بھی مجھے یقین ہے کہ آپ مجھ سے...
  11. محمد شاہد علی

    عوام کا پیغام – جواب شکوہ

    عوام کا پیغام – جواب شکوہ تحریر : محمد شاہد علی. (نوٹ : اس تحریر کا پہلا حصہ پڑھنے کے لئے ہمارا پیج وزٹ کریں.) ملک کی غریب و جاہل و بے امان و کثیر خاندان عوام کا ، دست بدست سلام، بنام لنگڑی لولی جمہوریت ، و واجب القتل و دربار مغل و عقل سے پیدل سیاست دان، بعد ازسلام ، عرض کنندگان. حضور والا...
  12. محمد شاہد علی

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہترین تحریر
  13. محمد شاہد علی

    اشرافیہ کا کھلا خط بنام طاقتور اقوام

    اشرافیہ کا کھلا خط بنام طاقتور اقوام | اردو طنز و مزاح
  14. محمد شاہد علی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں کالم نگار ہوں اور طنزومزاح لکھتا ہوں، اس فورم پر نیا ہوں، کیا میں تحریر بھیج سکتا ہوں یہاں ؟؟
  15. محمد شاہد علی

    طنزومزاح پر مبنی کوئی تحریر بھیجنی ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے .

    طنزومزاح پر مبنی کوئی تحریر بھیجنی ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے . کیا فارم پر بھیجنا ہوگا یا کسی ای میل پر ، رہنمائی فرمائیں
Top