نتائج تلاش

  1. khabarkahani

    اناڑی لکھاری کا تجربہ

    تحریر: منصوراحمد میرے دوست نے کہا یار تم بلاگ کیوں نہیں لکھتے، میں نے پوچھ لیا کیسے لکھتے ہیں بلاگ؟ بس پھر کیا تھا مشورہ دینے والا دوست یک دم فلسفی بن گیا ،عقل بند نےذہن پرزور ڈالتے ہوئے ایسا منہ بنایا جیسے قبض ہو، اور منہ ٹیڑھا کرکے بولا ، بھائی بہت آسان ہے ، جو دیکھو، اس کو سمجھو اور سادہ سے...
  2. khabarkahani

    بلوچستان بیلہ میں خوفناک حادثہ یا 27 افراد کا قتل، ذمہ دار کون؟

    تحریر: رجب علی چتور بلوچستان بیلہ کراسنگ کے مقام پر خوفناک حادثے میں 27 افراد کی جان گئی ، لاشیں ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی لائی گئیں، ایدھی سرد خانے کےباہر میری ملاقات منظور نامی شخص سے ہوئی جس کے خاندان کے آٹھ افراد لقمہ اجل بنے۔ منظور نے بتایا کہ کل نو افراد جن میں دو خواتین اور...
  3. khabarkahani

    سقراط زہر نہ پیتا تو مرجاتا

    تحریر: عبید شاہ یہ 399 قبل مسیح ہے یونان کی تاریخ کی سب سے بڑی عدالت ایتھنز میں لگائی گئی ہے۔ عدالت میں تل دھرنے تک کی جگہ نہیں۔ لگتا ہے سارا شہر ہی عدالتی کارروائی دیکھنے اُمڈ آیا ہے۔ کٹھہرے میں ایک بزرگ فلسفی دانشور اور جلیل المرتبت استاد سقراط پر جرح کا آج آخری دن ہے۔ سقراط پر استغاثہ...
  4. khabarkahani

    تعارف تعارف

    شکریہ
  5. khabarkahani

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ
  6. khabarkahani

    پاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ زلمی نے متعارف کرادی، ٹیموں اور میچ شیڈول کا اعلان

    پشاور زلمی نے پاکستان میں پہلی بار مدرسوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کا بیڑہ اٹھالیا۔ ملکی تاریخ کی پہلی اسکول لیگ، پہلی گلوبل لیگ کے انعقاد کے بعدپاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ ٹیم پشاور زلمی اور زلمیفاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی ’زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ‘ اٹھائیس سے اکتیس...
  7. khabarkahani

    سدھو کی اسمارٹ موو، کرتار سنگھ روٹ کھولنے کی آرمی چیف کی بات دہرا کر برادری کے دل جیت لیے

    تحریر: آصفہ ادریس پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خودعمران خان کے علاوہ جس شخصیت نے سب سے زیادہ میڈیا کی کوریج سمیٹی وہ بلامبالغہ کوئی اورنہیں بلکہ بھارت سے آئے مہمان سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھوتھے۔ نوجوت سنگھ سدھودلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔کرکٹ میں تھے توجارحانہ بیٹنگ سے...
  8. khabarkahani

    سندھ میں تبدیلی کیوں نہیں آئی؟

    تحریر: کاشف فاروقی انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔ کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
  9. khabarkahani

    ایک پاؤ گوشت

    تحریر: شاہد انجم بھارتی شہر امرتسر سےتقریبا بائیس کلومیٹر دور گاؤں کے باسی مبارک علی تقسیم ہند کے بعد بیوی اور تین بچوں کے ہمراہ پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کے قریب آکر آباد ہوا جہا ں اس کے مزید چار بچوں کی ولادت ہوئی۔ تقسیم کے وقت ان کا چودہ سالہ بڑا بیٹا محمد طفیل کھیتی باڑی میں والد اور دادا...
  10. khabarkahani

    کراچی کے کالجوں میں داخلوں کا آغاز، فارم آن لائن دستیاب

    کراچی میں تعلیمی سال دو ہزار اٹھارہ –انیس کے لئے گیارہویں جماعت میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ سینٹرل ایڈمیشن پالیسی کے تحت داخلہ فارم آن لائن دستیاب ہیں۔ گیارہویں جماعت میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدوار آن لائن فارم حاصل کرسکتے ہیں۔ کراچی کے کالجز میں گیارہویں جماعت میں داخلے کے لیے سیکریٹری...
  11. khabarkahani

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    تحریر: کاشف فاروقی سرکاری اسکول میں پڑھنے کے باعث اردو گزارے کے قابل رہی البتہ انگریزی صرف پڑھ کر سمجھنے کے لائق تھی۔ میری تعلیم کا آغاز اس وقت ہوا جب سرکاری اسکولوں میں انگریزی چھٹی جماعت سے پڑھائی جاتی تھی لیکن اردو پر پہلی کلاس سے ہی بھرپور توجہ دی جاتی، جب سے تعلیم کا شعبہ نجی تحویل میں گیا...
  12. khabarkahani

    میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں !

    تحریر: حرا سعید پولنگ ختم ہوئی اورپاکستان کے گیارہویں عام انتخابات کا اہم ترین مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ عوام نے بڑی تعداد میں حق رائے دہی کا استعمال کیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ شروع ہوا۔ گھڑی نے سات بجائے اور غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوئے۔ سیاسی منظر میں بڑی تبدیلی...
  13. khabarkahani

    نئے وزیراعظم کی رہائشگاہ کا معمہ

    تحریر: محمدآصف نئے وزیر اعظم عمران خان کی نئی رہائش گاہ کا مسئلہ مذاق اور معمہ بن کر رہ گیا ہے کیونکہ خبروں سے اندازہ ہو رہا ہے اب تک نئی رہائش گاہ فائنل ہی نہیں ہوپارہی۔ پچیس جولائی کو الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے کے اگلے ہی روز عمران خان نے پہلے خطاب میں اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس...
  14. khabarkahani

    مان لو، تبدیلی نہیں آنے کی

    چلی جائیں دوسروں کا بھی بھلا ہوگا، واپس اسی محفل میں آکر کمنٹ کردیجیئے گا۔ شکریہ
  15. khabarkahani

    رقیب کی شادی

    تحریر: شاہد انجم گڑیا کی شادی کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا تھا تیاریاں مکمل ہوتی جارہی تھیں۔ گھر کو برقی ققموں سے سجایا گیا تھا۔ شادیانے بج رہے تھے اور قریبی رشتہ دار وں، دوست احباب کو دعوت نامے بھی ارسال کردیئے گئے تھے۔ گڑیا ایک بڑے خاندان کی بیٹی تھی۔ ہر خاندان پر امید تھا کہ اگر وہ ان کے...
  16. khabarkahani

    مان لو، تبدیلی نہیں آنے کی

    بہتر۔ آئندہ خیال رکھا جائے گا۔ شکریہ
  17. khabarkahani

    مان لو، تبدیلی نہیں آنے کی

    تحریر: شارق جمال خان تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا! ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟ اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین...
Top