❓ مرفوع احادیث میں شرک، تین طلاقوں، ہدہد اور نملہ کی وضاحت
سوال: استمداد اور قربانی و نذر اور پکار (لغیر اللہ استغاثہ) ، (ایک وقت میں) تین طلاقوں کا تین ہونا، ہدہد اور نملہ کے لیے مرفوع صحیح احادیث بیان کریں۔ (پرویز قادر)
جواب: شرک کی شناعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بار بار بیان کی ہے، پھر خود...