پاتیں۔
خصوصاً ماضی کی باتیں اور یادیں دل کے تاروں کو چھیڑ کر ماضی کے جھروکوں میں جھونک دیتی ہیں اور پُرانے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام سر انجام دیتی ہیں جیسا کہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے میرا حا فظہ
بقلم: ابن ولی
سر میں آج کل چھوٹے چھوٹے قطعے لکھ رہا ہوں مختلف موضوعات پر۔۔
اب میں نے ایک ناول کا سکیچ تیار کیا ہے جس کو اقساط میں لکھوں گا اس کے لئے مجھے الفاظ اور تھوڑی بہت معلومات درکار ہیں۔۔